پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں چیلنج،نوازشریف نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 15  اگست‬‮  2017

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں چیلنج،نوازشریف نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب کے علاوہ ملک کے دوسرے صوبوں میں پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں تک رسائی کیلئے بڑی رابطہ مہم چلانے کی منصوبہ بندی کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم پہلے خیبرپختونخوا کا انتخاب کرسکتے ہیں جیسا کہ اس صوبے میں ان کے حریف عمران خان کی… Continue 23reading عمران خان کو خیبرپختونخوا میں چیلنج،نوازشریف نے بڑا فیصلہ کرلیا

حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ عیدالاضحی سے بہت پہلے دینے کا اعلان کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2017

حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ عیدالاضحی سے بہت پہلے دینے کا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عید الضحیٰ کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اگست2017 کی تنخواہ 22اگست کو جاری کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ملازمین کو عید قربان میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے او ر عید کی بروقت تیاری کر سکیں۔

لرزہ خیز واقعہ،باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 15  اگست‬‮  2017

لرزہ خیز واقعہ،باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

بہاولنگر(این این آئی) میکلورڈ گنج میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بہاول نگر کے علاقے میکلورڈ گنج میں ریاض قاضی نامی شخص نے بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خود بھی گلے میں پھندا… Continue 23reading لرزہ خیز واقعہ،باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

سانحہ یوحنا آباد ، دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس میں جیل میں قید ملزمان کے ساتھ پراسرار واقعہ،ایک ہلاک ، دوسرے کی حالت تشویشناک 

datetime 15  اگست‬‮  2017

سانحہ یوحنا آباد ، دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس میں جیل میں قید ملزمان کے ساتھ پراسرار واقعہ،ایک ہلاک ، دوسرے کی حالت تشویشناک 

لاہور ( این این آئی ) سانحہ یوحنا آباد کے دوران دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید ایک ملزم پراسرار طور پر ہلاک جبکہ دوسر ے کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل… Continue 23reading سانحہ یوحنا آباد ، دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس میں جیل میں قید ملزمان کے ساتھ پراسرار واقعہ،ایک ہلاک ، دوسرے کی حالت تشویشناک 

مریم نواز بدلہ لینے کے لیے اب کیا کریں گی؟ حسینہ واجد کا کیا تعلق ہے؟ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

datetime 15  اگست‬‮  2017

مریم نواز بدلہ لینے کے لیے اب کیا کریں گی؟ حسینہ واجد کا کیا تعلق ہے؟ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز بدلہ لینے کے لیے اب کیا کریں گی؟ حسینہ واجد کا کیا تعلق ہے؟ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد اسلام آباد سے لاہور سے مسلم لیگ (ن) نے ریلی نکالی جس میں… Continue 23reading مریم نواز بدلہ لینے کے لیے اب کیا کریں گی؟ حسینہ واجد کا کیا تعلق ہے؟ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

نئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے تمام ائیرپورٹس پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 15  اگست‬‮  2017

نئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے تمام ائیرپورٹس پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے تمام ائیرپورٹس پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے ایف آئی اے کو ملک بھر کے ایئرپورٹس پر پروٹوکول دینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم جاری کر… Continue 23reading نئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے تمام ائیرپورٹس پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

جب جے آئی ٹی بنی تو جنرل قمر باجوہ نے فوری طور پر کون سا بڑا فیصلہ کر لیا تھا؟ نوازشریف کو کیا پیغام دیا؟ حامد میر کے انکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2017

جب جے آئی ٹی بنی تو جنرل قمر باجوہ نے فوری طور پر کون سا بڑا فیصلہ کر لیا تھا؟ نوازشریف کو کیا پیغام دیا؟ حامد میر کے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جب جے آئی ٹی بنی تو جنرل قمر باجوہ نے فوری طور پر کون سا بڑا فیصلہ کر لیا تھا؟ نوازشریف کو کیا پیغام دیا؟ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید… Continue 23reading جب جے آئی ٹی بنی تو جنرل قمر باجوہ نے فوری طور پر کون سا بڑا فیصلہ کر لیا تھا؟ نوازشریف کو کیا پیغام دیا؟ حامد میر کے انکشافات

سیمل راجہ نے سابق وزیر قانون بشارت راجہ کیخلاف ثبوت میڈیاپر لے آئیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2017

سیمل راجہ نے سابق وزیر قانون بشارت راجہ کیخلاف ثبوت میڈیاپر لے آئیں،حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمل راجہ نے سابق وزیر قانون بشارت راجہ کی منکوحہ ہونے کے ثبوت کے طور پر نکاح نامہ میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشارت راجہ اور پر ی گل آغا سچے ہیں تو میڈیا کے سامنے مناطر ے کا… Continue 23reading سیمل راجہ نے سابق وزیر قانون بشارت راجہ کیخلاف ثبوت میڈیاپر لے آئیں،حیرت انگیزانکشافات

امریکا نے نئی پابندیاں لگائیں تو چند ہی گھنٹوں میں کیا کریں گے؟ایران کے اعلان نے کھلبلی مچادی

datetime 15  اگست‬‮  2017

امریکا نے نئی پابندیاں لگائیں تو چند ہی گھنٹوں میں کیا کریں گے؟ایران کے اعلان نے کھلبلی مچادی

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے نئی پابندیاں لگائیں تو عالمی طاقتوں سے کیا گیا ایٹمی معاہدہ چند گھنٹوں میں ختم کردیا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔… Continue 23reading امریکا نے نئی پابندیاں لگائیں تو چند ہی گھنٹوں میں کیا کریں گے؟ایران کے اعلان نے کھلبلی مچادی