اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

آرمی چیف کا یوم دفاع پر بھرپور کوریج دینے پر میڈیا سے اظہا ر تشکر

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

آرمی چیف کا یوم دفاع پر بھرپور کوریج دینے پر میڈیا سے اظہا ر تشکر

راولپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع پر بھرپور کوریج دینے پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی تعمیر و ترقی میں میڈیا اپنا کردار ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ نبھائے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی… Continue 23reading آرمی چیف کا یوم دفاع پر بھرپور کوریج دینے پر میڈیا سے اظہا ر تشکر

1993 ممبئی بم دھماکوں میں ملوث ملزمان کا فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

1993 ممبئی بم دھماکوں میں ملوث ملزمان کا فیصلہ سنا دیا گیا

ممبئی (آن لائن) بھارت کی خصوصی عدالت نے 1993 میں ہونے والے ممبئی بم دھماکوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ابو سلیم سمیت دیگر 4 ملزمان کو عمر قید اور موت کی سزا سنادی۔خیال رہے کہ 1993 میں ہونے والے متعدد بم دھماکے میں 2 سو 57 افراد ہلاک اور 7 سو سے زائد… Continue 23reading 1993 ممبئی بم دھماکوں میں ملوث ملزمان کا فیصلہ سنا دیا گیا

خیبر پختونخواہ حکومت کا تاریخی فیصلہ۔۔ صوبے کی تمام مساجد میں پہلی بار کیا کام ہونے جا رہا ہے؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

خیبر پختونخواہ حکومت کا تاریخی فیصلہ۔۔ صوبے کی تمام مساجد میں پہلی بار کیا کام ہونے جا رہا ہے؟

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کی تمام مساجد کے لئے تربیت یافتہ اساتذہ بھرتی کرنے کا عندیا دیا ہے۔ انہوں نے محکمہ اوقاف کو ہدایت کی کہ وہ صوبے کی تمام مساجد کے صحیح اعداد و شمار جمع کریں تاکہ ان کی اصل ضروریات کو مدنظر رکھا جائے اور مراحلہ وار تنخو… Continue 23reading خیبر پختونخواہ حکومت کا تاریخی فیصلہ۔۔ صوبے کی تمام مساجد میں پہلی بار کیا کام ہونے جا رہا ہے؟

پاکستان کے جدید ترین ٹینک الخالد نے کئی ممالک کے ٹینکوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کے جدید ترین ٹینک الخالد نے کئی ممالک کے ٹینکوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفاع کے میدان میں مکمل خود انحصاری کی جانب گامزن ہے، پاکستان ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں تیار کیا گیا جدید ترین ٹینک الخالد نے دنیا کے کئی ممالک کے ٹینکوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ الخالد ٹینک پر نوے کی دہائی میں کام شروع کیا گیا۔ پاک فوج کے انجنئیرز نے شبانہ… Continue 23reading پاکستان کے جدید ترین ٹینک الخالد نے کئی ممالک کے ٹینکوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پانامہ کیس، نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف بیٹوں اور سیاسی جانشینوں سمیت ملزم نامزد

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

پانامہ کیس، نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف بیٹوں اور سیاسی جانشینوں سمیت ملزم نامزد

اسلام آباد ( آن لائن ) پانامہ کیس نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بیٹوں اور سیاسی جانشینوں سمیت ملزم نامزد کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پرپانامہ کیس کے حوالے سے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز دائر کر نے کے حوالے سے چئیرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیر… Continue 23reading پانامہ کیس، نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف بیٹوں اور سیاسی جانشینوں سمیت ملزم نامزد

’’سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل ‘‘

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

’’سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل ‘‘

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت حج اور عمرے کیلئے آئے زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے، حرم کے گرد دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔خام تیل کی کم ہوتی قیمتوں کے بعد سعودی حکومت کی توجہ تعمیرات کی جانب مبذول ہیں، مکہ میں حرم… Continue 23reading ’’سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل ‘‘

پنجاب حکومت نے کلثوم نواز کو کامیابی کیلئے نت نئے طریقے ایجاد کرلئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

پنجاب حکومت نے کلثوم نواز کو کامیابی کیلئے نت نئے طریقے ایجاد کرلئے

لاہور (آن لائن) صوبائی حکومت نے این اے120 میں کلثوم نواز کی کامیابی کیلئے نت نئے طریقے ایجاد کر لئے ۔ حلقہ کی برادریوں ،اہم تاجرشخصیات ،امام مساجداور خطیبوں کو ایوان وزیراعلیٰ مدعو کر کے ووٹ دینے کا حلف لے لیا۔تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے وزراء اور ارکان اسمبلی کے مسلم… Continue 23reading پنجاب حکومت نے کلثوم نواز کو کامیابی کیلئے نت نئے طریقے ایجاد کرلئے

30 لاکھ روپے دیں اور ’’فائیو سٹار‘‘ حج کریں وی وی آئی پی حج میں حاجیوں کو کیا سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

30 لاکھ روپے دیں اور ’’فائیو سٹار‘‘ حج کریں وی وی آئی پی حج میں حاجیوں کو کیا سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟

مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امرا اور غرباکیلئے حج میں بھی فرق آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حج جیسے مقدس فریضے میں بھی دولت مندافراد نے اپنی آسائشوں کیلئے مال و دولت کا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ سعودی گزٹ کی ایک رپورٹ میں مالدار حجاج کے لئے خاص طورپر پیش کی جانے والی ’فائیو سٹار حج سروس‘ کا… Continue 23reading 30 لاکھ روپے دیں اور ’’فائیو سٹار‘‘ حج کریں وی وی آئی پی حج میں حاجیوں کو کیا سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟

تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی،عمران نیازی کی منافقت کی سیاست اب نہیں چلے گی، عائشہ گلالئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی،عمران نیازی کی منافقت کی سیاست اب نہیں چلے گی، عائشہ گلالئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ میں نے تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی یہ میری پارٹی ہے ،پارٹی کو بنانے میں ہماری محنت خون اور پسینہ شامل ہے کسی عمران نیازی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی کارکن کو نکال دے ،الیکشن کمیشن… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی،عمران نیازی کی منافقت کی سیاست اب نہیں چلے گی، عائشہ گلالئی