صدرممنون حسین رخصت،قائم مقام صدر نے عہدہ سنبھال لیا
اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت ممنون حسین کے بیرون ملک دورے کی بناء پر چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائمقام صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا ۔ آج سے وہ قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔ مولانا عبدالغفور حیدری قائمقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔ اس سلسلے میں… Continue 23reading صدرممنون حسین رخصت،قائم مقام صدر نے عہدہ سنبھال لیا