پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

آپ کے ناخن میں چاند کا نشان کس بات کی علامت ہے

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کےلئے یقین کرنا بہت مشکل ہوگا کہ آپ کے ناخن آپ کی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں اگر اپنے ناخنوں کو دیکھیں تو نچلے حصے میں ایک چاند کی طرح کا نشان یا نصف قطر کا سفید نشان نظر آئےگا جس کی رنگت اور بناوٹ کسی مرض کی موجودگی کی نشانی ہو سکتا ہے اور اگر بچوں میں یہ نشان نظر نہ آئے تو پریشان کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ نشان بچوں میں کچھ وقت گزرنے

کےساتھ نمودار ہو سکتے ہیں، اگر یہ اچانک غائب ہو جائے تو یہ جسم مین وٹامن بی ون اور آئرن کی کمی کی نشانی ہوتا ہے،تحقیق کے مطابق اگر یہ نشان بہت چھوٹا ہو تو یہ لو بلڈ پریشر اور تھائی رائیڈ امراض کی جانب اشارہ کرتا ہے، اس کے علاوہ یہ حالت کمزور جسمانی دفاعی نظام، آئرن اور وٹامن بی12کی کمی کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے اس لئے اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…