’’کمرہ عدالت میں گرفتاری کا خوف‘‘ سابق وزیر عدالت سے فرار ہو گئے
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے سابق وزیر خوراک اور پیپلز پارٹی کے رہنما علی مدد جتک عدالت سے فرار ہو گئے۔ ملزم علی مدد جتک کے خلاف کیس کی سماعت کوئٹہ کے ایڈیشنل سیشن کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے عبوری ضمانت خارج کی تو پیپلز پارٹی رہنما علی مدد جتک گرفتاری سے بچنے کے لئے رفو چکر… Continue 23reading ’’کمرہ عدالت میں گرفتاری کا خوف‘‘ سابق وزیر عدالت سے فرار ہو گئے