شمالی کوریا اپنے جوہری طاقت کے اہداف حاصل کرے گا ،کم جونگ ان کا اعلا ن
پیانگ یانگ (آئی این پی )شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق رہنما کم جونگ ان نے اپنے ملک کے جوہری اہداف حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔سرکاری خبررساں ادارے کے سی این اے کے مطابق ان کا عزم امریکہ کے ساتھ عسکری طاقت میں ‘توازن’ کا قیام ہے۔کم جونگ ان کا… Continue 23reading شمالی کوریا اپنے جوہری طاقت کے اہداف حاصل کرے گا ،کم جونگ ان کا اعلا ن