ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایک ماہ تک ادرک کا روزانہ استعمال آپ کی جان ان خطرناک ترین بیماریوں سے ہمیشہ کیلئے چھڑا دیگا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی ممالک میں کھانوں میں ادرک کا استعمال عام کیا جاتا ہے اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ زمانہ قدیم سے ہی ادرک حکما اور اطبا کیلئے دلچسپی کا باعث رہی ہے اور اسے ادویات میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ادرک کے

روزانہ استعمال سے نظام انہضام میں مثبت تبدیلی آتی ہے ، ادرک معدے کی سوزش اور جلن سے نجات دیتی ہے۔ ادرک کے بے پناہ فوائد ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔جن افراد کا معدہ ٹھیک کام نہیں کرتا ہے وہ کھانے سے قبل 2.1گرام ادرک کا ایکسٹریکٹ استعمال کریں جن سے ان کے معدے کے امراض میں 50فیصد بہتری کے امکان پیدا ہو جاتے ہیں۔ دل متلانے کی صورت میں ادرک کھانے سے افاقہ ہوتا ہے جبکہ ادرک کا قہوہ معدہ کی صحت اور جی متلانے میں نہایت مفید ہے۔ یونیورسٹی آف جارجیا کی ایک تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کے روزانہ ادرک کھانے سے پٹھوں کے درد میں آرام آتا ہے، خون میں موجود شوگر کا لیول نارمل رہے گا اور دل کے امراض سے بھی چھٹکارا مل جائے گا، روزانہ ادرک پائوڈر استعمال کرنے والے افراد کولیسٹرول میں اضافے سے بچے رہتے ہیں جبکہ یہ دماغی صحت کیلئے بھی نہایت مفید گرانی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…