پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا،تہمینہ جنجوعہ
نیویارک(این این آئی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ پاکستان باہمی اعتماد اور احترام کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی خواہش… Continue 23reading پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا،تہمینہ جنجوعہ