تحریک انصاف کے کون سے دو اہم اور سینئر ترین رہنما یہ کوشش کرتے رہے کہ NA-120کا ٹکٹ یاسمین راشد کو نہ ملے؟

19  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جب این اے 120کے الیکشن کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام فائنل کر دیا تو اس کے بعد پی ٹی آئی کے دو سینئر ترین رہنمائوں نے یہ کوشش کی کہ یہ ٹکٹ چوہدری سرور صاحب کو مل جائے، کسی نے ان سے پوچھا کہ یہ ٹکٹ چوہدری سرور کو کیوں ملے تو انہوں

نے جواب دیا کہ یہ بہت تنگ کر رہا ہے، اچھل کود رہا ہے، اس لئے اچھا ہے کہ اس حلقے سے اس کی ضمانت ضبط ہوگی، یہ گلاسکو چلا جائے گا اور ہماری جان چھوٹ جائے گی، اندر ون خانہ یہ بھی کوششیں ہوتی رہی ہیں کہ کسی بھی طریقے سے ڈاکٹر صاحبہ کو ٹکٹ نہ مل سکے، صابر شاکر نے کہا کہ اب یہ عمران خان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے اندر دیکھیں کہ ایسے لوگ کیوں اور کیا کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…