اجے دیوگن اور ارشد وارثی کی بلاک بسٹر فلم سیریز ’گول مال‘ کی آنے والی چوتھی فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اجے دیوگن اور ارشد وارثی کی بلاک بسٹر فلم سیریز ’گول مال‘ کی آنے والی چوتھی فلم کا پہلا ٹریلر بالآخر ریلیز کردیا گیا۔فلم کے ٹریلر میں سیریز کی پہلی تین فلموں کے نظارے بھی دیکھنے کو ملتے ہیں جبکہ اس بار گول مال کی ٹیم آپس میں لڑنے اور… Continue 23reading اجے دیوگن اور ارشد وارثی کی بلاک بسٹر فلم سیریز ’گول مال‘ کی آنے والی چوتھی فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز