ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ ساتھی اداکار سدھارتھ ملہوترا سے علیحدگی کی خبروں پر آخر کا ر بول پڑیں

datetime 23  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ ساتھی اداکار سدھارتھ ملہوترا سے علیحدگی کی خبروں پر آخر کا ر بول پڑیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ نے کہا کہ اپنی فلم ’ راضی ‘ کی شوٹنگ کیلئے پٹیالہ جارہی تھی تو مجھے پتا چلا کہ میری اور سدھارتھ کی علیحدگی کی خبریں میڈیا پر چل رہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سدھارتھ ملہوترا سے علیحدگی کی خبروں میں صداقت نہیں ٗمیرا کسی کے ساتھ رشتہ نہیں بناتو علیحدگی کی خبر کیسے سچ ہوسکتی ہے؟بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ ایسی افواہیں کبھی ختم نہیں ہوسکتیں ٗمیں اپنی زندگی میں بہت خوش ہوں ٗساری توجہ کیرئیر پر ہے ٗابھی میں میرا فوکس فلم راضی پر ہے۔بھارتی میڈیا میں سدھارتھ ملہوترا سے علیحدگی کے بعد عالیہ بھٹ کے رویے میں تبدیلی اور خود تک محدود رہنے کی خبریں آرہی ہیں،وہ فلم راضی کے سیٹ پر وہ لوگوں سے زیادہ بات چیت نہیں کرتیں ٗ جب بلایا تب ہی آکر اپناسین فلم بند کراتی ہیں ٗاس سے قبل سدھارتھ ملہوترا کو لے کر جیک لین فرنینڈس اور عالیہ بھٹ میں سرد جنگ کی خبریں بھی میڈیا کی زینت بنیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…