بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

دہشت خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ تھرلرفلم ڈائون رینج کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ تھرلرفلم ڈائون رینج کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ریاہی کیٹامورہ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 6ایسے کالج کے طلباء کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک سفر

کے دوران سخت مشکلات میں گھر جاتے ہیں جہاں سے ان کا جان بچانا مشکل بن جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں جیسن ٹوبیاس،گراہم اسکپر،ایلکسا ییمز،اسٹیفنی پیئرسن،اینتھونی کرلیو اور ہانا برسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔تارو ماکی اور کو موری کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…