جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جونی ڈیپ اب ایک گینسگٹر کے روپ میں نظر آئیں گے

datetime 23  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)مشہور اداکار جونی ڈیپ کی فلم ’مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔فلم کی ہدایات کینتھ براناغ نے دی ہیں جو اس فلم میں ایک جاسوس کا کردار بھی ادا کرتے نظر آئیں گے۔فلم کی کہانی یورپ کا سفر کرنے والی پرتعیش ٹرین میں ہونے والے ایک قتل اور اس کی تحقیقات کے ارد گرد گھومتی ہے۔

پرتعیش ٹرین میں سوار ہر امیر و غریب مسافر اس وقت مشکوک بن جاتا ہے ٗ جب پرائیوٹ جاسوس ہرکیول پیروٹ مسافروں سے قتل کی تفتیش شروع کرتا ہے۔ٹریلر میں سنو فال اور طویل سفر پر رواں دواں ٹرین میں پسٹول اور دیگر ہتھیاروں کے استعمال کو بھی دکھایا گیا ۔فلم کی مرکزی کاسٹ میں کنیتھ براناغ اور جونی ڈیپ کے علاوہ ڈیسی ریڈلی، مشیل پفیئر، جوڈی ڈینچ، پینیلوپ کروز اور جوش گاڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ٗفلم 3 نومبرریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…