امیتابھ بچن نے ’ نیوٹن ‘ کو منفرد نوعیت کی فلم قرار دیدیا

23  ستمبر‬‮  2017

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ممتاز اداکار امیتابھ بچن نینوجوان اداکار راج کمار رائو کی فلم ’ نیوٹن کو خوب سراہا اور اسے حقیقت پر مبنی فلم قرار دیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے کہا کہ نیوٹن کی کہانی زندگی کے مختلف پہلوئوں کی عکاسی کی گئی ہے ،ایسا اپنی نوعیت کی منفرد فلموں میں ہی ہوتا ہے۔

اداکار راج کمار رائو نے فلم کو سراہنے پر اداکار امیتابھ بچن کا شکریہ ادا کیا ٗاس سے قبل بگ بی نیفلم’ بریلی کی برفی‘ میں راج کمار رائو کی اداکاری دیکھ کر انہیں تعریفی خط لکھا تھا۔نیوٹن فلم میں کہانی سرکاری کلرک کے گرد گھومتی ہے ٗجسے باغیوں کے قصبے میں الیکشن کے دوران ڈیوٹی پر مامور کیا جاتا ہے اور اس دوران سے مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…