منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ڈرون حملوں کے بعد کمانڈو ایکشن، ٹرمپ نے ا نتہائی خطرناک قدم اُٹھالیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

ڈرون حملوں کے بعد کمانڈو ایکشن، ٹرمپ نے ا نتہائی خطرناک قدم اُٹھالیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ جنگ کے روایتی میدان سے ہٹ کر ڈرون حملوں اور کمانڈو نوعیت کے چھاپوں سے متعلق اوباما دور میں عائد کردہ کلیدی قدغنوں کو اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات داخلی سوچ بچار سے مانوس اہل کاروں کے حوالے سے بتائی… Continue 23reading ڈرون حملوں کے بعد کمانڈو ایکشن، ٹرمپ نے ا نتہائی خطرناک قدم اُٹھالیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

انتخابی مہم کی قیادت کون کرے گا؟این اے 120کی فتح کے بعدن لیگ نے 2018ء کے انتخابات کے بارے میں بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

انتخابی مہم کی قیادت کون کرے گا؟این اے 120کی فتح کے بعدن لیگ نے 2018ء کے انتخابات کے بارے میں بھی بڑا اعلان کردیا

گوجرانوالہ (این این آئی)وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے بارے میں کوئی دو رائے نہیں ٗ 2018 کے انتخابات میں بھی وہی قیادت کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ عدالتی فیصلے پر تحفظات ہیں ٗ نوازشریف پر ایک بھی عوامی پیسہ… Continue 23reading انتخابی مہم کی قیادت کون کرے گا؟این اے 120کی فتح کے بعدن لیگ نے 2018ء کے انتخابات کے بارے میں بھی بڑا اعلان کردیا

عمران خان کتنی دولت کے مالک ہیں؟حنیف عباسی کا بڑا سرپرائز،تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کتنی دولت کے مالک ہیں؟حنیف عباسی کا بڑا سرپرائز،تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی) لیگی رہنما حنیف عباسی نے عمران خان کے گوشواروں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں ۔دستاویزات میں 2003 سے 2006 کے دوران عمران خان کی الیکشن کمیشن میں داخل کی گئی مالی تفصیلات شامل ہیں ۔سپریم کورٹ میں جمع کردہ گوشواروں کے مطابق عمران خان نے دستاویزات میں لندن… Continue 23reading عمران خان کتنی دولت کے مالک ہیں؟حنیف عباسی کا بڑا سرپرائز،تفصیلات سامنے لے آئے

اہم اسلامی ملک نے 2000کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کاتجربہ کرلیا،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

اہم اسلامی ملک نے 2000کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کاتجربہ کرلیا،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

تہران (آئی این پی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی کے جواب میں ایران نے 2000کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ میزائل تجربہ کامیاب رہا ہے لیکن یہ تجربہ کب کیا گیا… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے 2000کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کاتجربہ کرلیا،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

اہم ملک نے اوبر سروس پر پابندی لگادی، اطلاق آئندہ ماہ ہوگا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

اہم ملک نے اوبر سروس پر پابندی لگادی، اطلاق آئندہ ماہ ہوگا

لندن(این این آئی)لندن میں ’اوبر‘سروس پر پابندی لگادی گئی ہیجس کا اطلاق آئندہ ماہ سے ہوگا۔اس پابندی کے باعث 40ہزار ڈرائیورز کا روزگار خطرے میں پڑ گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرانسپورٹ فار لندن(ٹی ایف ایل) نے اعلان کیا کہ اوبر پر آئندہ ماہ سیلندن میں پابندی ہوگی کیوں کہ اوبر اپنے ڈرائیورز کی جانب سے… Continue 23reading اہم ملک نے اوبر سروس پر پابندی لگادی، اطلاق آئندہ ماہ ہوگا

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعدادمیں بڑا اضافہ،مجموعی ووٹ کتنے اور کس صوبے میں کتنے ووٹر ہیں؟ایکشن کمیشن کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعدادمیں بڑا اضافہ،مجموعی ووٹ کتنے اور کس صوبے میں کتنے ووٹر ہیں؟ایکشن کمیشن کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کل 9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار 554 تک جا پہنچی ٗرجسٹرڈ خواجہ سراؤں کی تعداد 1ہزار 456 ہے، الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں کل رجسٹرڈ خواتین 4 کروڑ 24 لاکھ 23 ہزار 592 اور… Continue 23reading ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعدادمیں بڑا اضافہ،مجموعی ووٹ کتنے اور کس صوبے میں کتنے ووٹر ہیں؟ایکشن کمیشن کے حیرت انگیزانکشافات

مصباح الحق اور یونس خان کے جانے کے بعد اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ کیا ہوگا؟سری لنکن کھلاڑی رنگانا ہیراتھ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

مصباح الحق اور یونس خان کے جانے کے بعد اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ کیا ہوگا؟سری لنکن کھلاڑی رنگانا ہیراتھ نے بڑا دعویٰ کردیا

کولمبو(این این آئی) سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ نے کہا ہے کہ امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ خاص کر مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرنٹ کے بعد بیٹنگ لائن جدوجہد کرتی رہے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ… Continue 23reading مصباح الحق اور یونس خان کے جانے کے بعد اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ کیا ہوگا؟سری لنکن کھلاڑی رنگانا ہیراتھ نے بڑا دعویٰ کردیا

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، قبائلی عمائدین

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، قبائلی عمائدین

سوئی(آئی این پی)سوئی کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے،سازشوں کے پیچھے وہ لوگ ہیں جنہیں بلوچ عوام نے مسترد کردیا ہے،حسن،حقانی براہمداغ بگٹی،جیسے لوگ ان سازشوں میں ملوث ہیں،یورپ کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے،براہمداغ بگٹی ہمارے معصوم بچوں کا… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، قبائلی عمائدین

فریال مخدوم نے معافی مانگ لی، عامر خان کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

فریال مخدوم نے معافی مانگ لی، عامر خان کا حیرت انگیز ردعمل

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان اہلیہ فریال مخدوم کی جانب سے معافی مانگنے کو بھی کسی خاطرمیں نہیں لائے اور کہہ دیا کہ وہ طلاق دینے کے فیصلے پرقائم ہیں۔سوشل میڈیا پر فریال مخدوم کے نام اپنے پیغام میں عامرخان نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ فریال کی جانب سے… Continue 23reading فریال مخدوم نے معافی مانگ لی، عامر خان کا حیرت انگیز ردعمل