منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

طویل انتظار کروانے کے بعد انسٹاگرام نے صارفین کا بڑا مطالبہ مان لیا،نیا فیچر متعارف

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

طویل انتظار کروانے کے بعد انسٹاگرام نے صارفین کا بڑا مطالبہ مان لیا،نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا (آئی این پی ) انسٹاگرام نے صارفین کا بڑا مطالبہ مان لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام نے آخرکار اپنے صارفین کے لیے وہ فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کا انتظار کافی عرصے سے کیا جارہا تھا۔ اب انسٹاگرام میں صارفین کسی شخص کی پروفائل میں جاکر دیکھ سکیں گے کہ وہ ان کو… Continue 23reading طویل انتظار کروانے کے بعد انسٹاگرام نے صارفین کا بڑا مطالبہ مان لیا،نیا فیچر متعارف

نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا ٗ فاروق ستار

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا ٗ فاروق ستار

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا اور اگر ایم کیو ایم کے کسی رکن نے (ن) لیگ کی حمایت کی ہے تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ہفتہ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا… Continue 23reading نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا ٗ فاروق ستار

وزیر داخلہ کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی نوجوانوں کی عیادت کی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

وزیر داخلہ کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی نوجوانوں کی عیادت کی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا جہاں چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے ہفتہ کو سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اور چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی… Continue 23reading وزیر داخلہ کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی نوجوانوں کی عیادت کی

بڑی جنگ کی تیاریاں یا کچھ اور؟پنجاب کے اہم شہر سے اسلحے سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی،تشویشناک انکشافات

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

بڑی جنگ کی تیاریاں یا کچھ اور؟پنجاب کے اہم شہر سے اسلحے سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی،تشویشناک انکشافات

فیصل آباد (آئی این پی )پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسلحے سے بھری گاڑی پکڑ لی، دو افراد گرفتا ر ۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد میں پولیس اور حساس اداروں نے مصدقہ اطلاع پر کارروائی کر کے علاقہ غیر سے پنجاب لائی گئی اسلحے سے بھری گاڑی پکڑ کر 2… Continue 23reading بڑی جنگ کی تیاریاں یا کچھ اور؟پنجاب کے اہم شہر سے اسلحے سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی،تشویشناک انکشافات

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار554 ہوگئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار554 ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کل 9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار 554 تک جا پہنچی ٗرجسٹرڈ خواجہ سرائوں کی تعداد 1ہزار 456 ہے، الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں کل رجسٹرڈ خواتین 4 کروڑ 24 لاکھ 23 ہزار 592 اور… Continue 23reading ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار554 ہوگئی

شریف خاندان کو ایک اور مگر۔۔۔آخری موقع دیدیاگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

شریف خاندان کو ایک اور مگر۔۔۔آخری موقع دیدیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت نے شریف خاندان کو پیشی کا آخری سمن جاری کر دیا ‘ نامزد ملزم نوازشریف اور ان کے بچوں کو 26 ستمبر کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ نیب نے حکم کی تعمیل کرانے کیلئے سمن دفتر خارجہ کو ارسال کر دیا ہے ‘ پاکستانی… Continue 23reading شریف خاندان کو ایک اور مگر۔۔۔آخری موقع دیدیاگیا

وزیراعظم امر یکہ کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

وزیراعظم امر یکہ کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے

لندن (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکہ کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک گئے تھے، اس دوران انہوں نے مختلف عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں اور دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے کردار کو اجاگر… Continue 23reading وزیراعظم امر یکہ کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے

مصباح الحق اور یونس خان کا خلا کون پُر کرے گا؟انضمام الحق نے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

مصباح الحق اور یونس خان کا خلا کون پُر کرے گا؟انضمام الحق نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی ) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے امید ظاہر کی ہے کہ نوجوان کھلاڑی ریٹائر ہونے والے تجربہ کار کھلاڑیوں مصباح الحق اور یونس خان کا خلا پر کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے،سلمان بٹ کو انٹرنیشنل کرکٹ میں لانے سے قبل ڈومیسٹک میں موقع دیں گے،، لیگ اسپنر گزشتہ تین چار سال… Continue 23reading مصباح الحق اور یونس خان کا خلا کون پُر کرے گا؟انضمام الحق نے بڑا اعلان کردیا

سلمان خان رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ کی فی قسط 11 کروڑ بھارتی روپے وصول کریں گے

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

سلمان خان رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ کی فی قسط 11 کروڑ بھارتی روپے وصول کریں گے

ممبئی (آئی این پی) بھارتی کے معروف رئیلٹی شو ’’بگ باس ‘‘کے میزبان سلمان خان کو دیئے جانیوالے معاوضے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے ، جی ہاں ، سلمان خان کو ایک قسط کا معاوضہ 11کروڑ بھارتی روپے دیاجارہاہے ،یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ چوتھے سے چھٹے سیزن… Continue 23reading سلمان خان رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ کی فی قسط 11 کروڑ بھارتی روپے وصول کریں گے