جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

سلمان خان رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ کی فی قسط 11 کروڑ بھارتی روپے وصول کریں گے

datetime 23  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بھارتی کے معروف رئیلٹی شو ’’بگ باس ‘‘کے میزبان سلمان خان کو دیئے جانیوالے معاوضے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے ، جی ہاں ، سلمان خان کو ایک قسط کا معاوضہ 11کروڑ بھارتی روپے دیاجارہاہے ،یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ چوتھے سے چھٹے سیزن میں سلمان خان اڑھائی کروڑ روپے وصول کرتے رہے۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق بگ باس سیزن 11یکم اکتوبرسے آن ایئرہونے جارہاہے اور اس کیلئے بھی میزبان سلمان خان ہی ہیں ، یہ آٹھواں سیزن ہے جس کی میزبانی سلومیاں کرنے جارہے ہیں اور اطلاعات کے مطابق سلمان خان کو گیارہویں سیزن کی ایک قسط کا گیارہ کروڑ روپے معاوضہ مل رہاہے اور اگر گزشتہ سیزنز کے معاوضے کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو یہ ایک بھاری رقم ہے تاہم شوکا حصہ بننے والوں کیلئے کوئی آفرنہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…