اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا جہاں چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے ہفتہ کو
سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اور چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی ، وزیر داخلہ نے زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔