ماہرہ کی عزت کرتا ہوں، بیٹا جس سے دل چاہے ملے‘ رشی کپور
ممبئی (این این آئی) ماہرہ خان اور رنبیرکپور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا طوفان اٹھا تو اداکار کے والد بھی معاملے میں کود پڑے، رشی کپور نے کہا میرا بیٹا جوان اورغیر شادی شدہ ہے، وہ جس سے چاہے مل سکتا اور جسے چاہے دوست بنا سکتا ہے۔ لوگوں… Continue 23reading ماہرہ کی عزت کرتا ہوں، بیٹا جس سے دل چاہے ملے‘ رشی کپور