اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس میں پہلے ہی روز دھماکہ خیز حکم سنا دیا گیا
اسلام آباد (آئی این پی )وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں اچانک احتساب عدالت میں پیش ہوگئے عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار کو پچاس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور 27ستمبر کو سینیٹر اسحاق ڈار… Continue 23reading اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس میں پہلے ہی روز دھماکہ خیز حکم سنا دیا گیا