جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خالی پیٹ پاکستان میں کھایا جانے والا انتہائی پسندیدہ پھل موت کی وجہ بننے لگا۔۔ وہ کون سا پھل ہے ؟

datetime 25  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سائسندانوں کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں گزشتہ دو دہائیوں سے بچوں کی اموات خالی پیٹ لیچی کھانے سے ہو رہی ہے جس میں ایک زہریلا کیمیکل پایا جاتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس علاقے میں پیدا ہونے والی لیچی میں ہائپو گلائیسین اے نامی

زہریلا کیمیکل زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے بچے اسے کھانے کی وجہ سے بیمار پڑتے ہیں اور بعد ازاں ان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لیچی کھانے سے بیمار ہونے والے بچوں کو جب ہسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا تو زیادہ تر بچوں کے خون اور پیشاب کے ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ ان میں ان کیمیائی عناصر کی مقدار موجود تھی۔ ان میں سے زیادہ تر بچوں نے کھانے کی بجائے زیادہ مقدار میں لیچی کھائی تھی۔ ایسی صورت میں ان عناصر کا اثر زیادہ مہلک ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بچوں کو محدود مقدار میں لیچی دی جائے اور اس سے قبل متوازن غذا ضرور لی جائے۔واضح رہے کہ یہ پھل پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جا تا ہے،

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…