منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ایک پانی کی بوتل میں 7لہسن کی جوے ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں ۔۔ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 25  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے اردگرد مثبت اور منفی قوتیں اور توانائیاں کام کرتی ہیں اور ہمارے لئے بہت ضروری ہے کہ مثبت رہیں اور یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے کہ ہمارے اردگردمثبت توانائیوں کی مقدار زیادہ ہو۔آئیے آپ کو لہسن اور تیج پات کے ذریعے اپنے گرد مثبت توانائی کو بڑھانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔بوتل میں ایک لیٹر ابلا ہواپانی ڈالیں اور اس میں 7لہسن کی توڑیاں

اور 7تیج پات رکھیں۔اب اس بوتل کو گھر کے کسی کونے میں چھپادیں،اس کی وجہ سے آپ کا گھر بری توانائیوں سے محفوظ رہے گا اور گھر میں مثبت توانائی آئے گی۔کچھ پودے ایسے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے گھر میں بیماری داخل نہیں ہوتی اور یہ پتے اور لہسن ایک ایسا ٹوٹکا ہے جسے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور اکی وجہ سے گھر میں بیماری کے جراثیم داخل نہیں ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…