طاہر علی کون ہے؟ حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک اور وار،تابڑ توڑ حملے،نیا تنازعہ کھڑا کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کو نواز شریف فوبیا ہوگیا ہے ،عمران خان کے کیس میں نئے نئے انکشافات ہورہے ہیں،عمران خان نے نوجوانوں کو بد تہذیبی اور بد تمیزی سکھائی ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading طاہر علی کون ہے؟ حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک اور وار،تابڑ توڑ حملے،نیا تنازعہ کھڑا کردیا