پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

طاہر علی کون ہے؟ حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک اور وار،تابڑ توڑ حملے،نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کو نواز شریف فوبیا ہوگیا ہے ،عمران خان کے کیس میں نئے نئے انکشافات ہورہے ہیں،عمران خان نے نوجوانوں کو بد تہذیبی اور بد تمیزی سکھائی ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ عمران خان نے عدالت میں تمام جعلی اور غلط ثبوت پیش کیے ہیں، عمران خان کے وکیل نے اعتراف کیا کہ یہ کیس ایف بی آرکا ہے۔

آج کیس کے دوران نیا کردار طاہر علی کے نام سے سامنے آیا، عمران خان نے بنی گالہ کے حوالے سے باربار موقف تبدیل کیا ہے، عمران خان کے کیس کے دوران نئے نئے انکشافات ہورہے ہیں۔  ہم نے ملک میں توانائی منصوبے لگائے، میٹرواورہسپتال بنائے جبکہ پشاورہائیکورٹ نے تعلیم اور صحت سے متعلق از خود نوٹس لے رکھا ہے،کیا عمران خان نے خیبر پختونخوا میں کوئی نیا تعلیمی ادارہ یا ہسپتال بنایا؟عمران خان نے نوجوانوں کو بدتہذیبی اور بدتمیزی سکھائی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…