بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے؟ تحریک انصاف نے شہبازشریف کی حمایت میں بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن بل 2017 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے ٗترمیم شہبازشریف کوپارٹی صدربننے سے روکنے کیلئے کرائی گئی ٗ نوازشریف جمہوریت کی فکر چھوڑیں اپنی فکر کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے؟ تحریک انصاف نے شہبازشریف کی حمایت میں بڑے اقدام کا اعلان کردیا