ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بنی گالا، عمران خان کی رہائش گاہ کا محاصرہ ،پارٹی رہنما پھنس گئے،بات بڑھ گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اپنے کارکن بھی انہی کیخلاف دھرنا دے کر بیٹھ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی بلوچستان کے کارکن بنی گالہ میں سربراہ تحریک انصاف کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دیا جس کی وجہ سے گھر میں موجود پارٹی رہنماء محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق مظاہرین نے گھر کا مرکزی دروازہ اور راستہ بھی بلاک کردیا ٗ کارکنوں کے دھرنے کی وجہ سے پہلے سے گھر میں آئے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماء4 پھنس کر رہ گئے ہیں۔مظاہرین پی ٹی آئی بلوچستان کو دو ریجن میں تقسیم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ ان کا کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف بلوچستان کو دو ریجن میں تقسیم کردیا جاتا ہے تو وہ دیگر سیاسی جماعتوں کو ٹف ٹائم دینے کے قابل ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…