آئی پی ایل2018ء : سریش رائنا نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا،شائقین کرکٹ کو واپسی کا اشارہ بھی دیدیا
نئی دہلی(سی پی پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز سریش رائنا نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2018ء کے گیارہویں ایڈیشن کی نیلامی سے پہلے یو۔یو ٹیسٹ پاس کرلیا ہے اور اپنی فٹنس میں واپسی کے اشارے بھی دیدیئے ہیں ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اکتیس سالہ رائنا تقریبا ایک سال سے ٹیم سے باہر… Continue 23reading آئی پی ایل2018ء : سریش رائنا نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا،شائقین کرکٹ کو واپسی کا اشارہ بھی دیدیا