منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

آئی پی ایل2018ء : سریش رائنا نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا،شائقین کرکٹ کو واپسی کا اشارہ بھی دیدیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(سی پی پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز سریش رائنا نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2018ء کے گیارہویں ایڈیشن کی نیلامی سے پہلے یو۔یو ٹیسٹ پاس کرلیا ہے اور اپنی فٹنس میں واپسی کے اشارے بھی دیدیئے

ہیں ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اکتیس سالہ رائنا تقریبا ایک سال سے ٹیم سے باہر ہیں انہوں نے اپنا آخری ٹی ٹوئنی رواں سال فروری میں بنگلور میں انگلینڈ کیخلاف کھیلا تھا اس کے بعد سے وہ مسلسل ٹیم میں واپسی کی کوشش کررہے ہیں اور اس کیلئے سخت محنت بھی کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…