’’کیا میں آپ کیساتھ تصویر بنوا سکتی ہوں؟‘‘ زرین خان اور شاہد آفریدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بالی ووڈ اداکارہ زرین خان اور سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10 لیگ شروع ہونے جا رہی ہے ایسے میں بڑے بڑے سٹار کرکٹرز اور فلمی ستارے دبئی میں موجود ہیں ۔ اتنے سٹارز کی موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مداح… Continue 23reading ’’کیا میں آپ کیساتھ تصویر بنوا سکتی ہوں؟‘‘ زرین خان اور شاہد آفریدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل