وہ اللہ سے لڑ رہاتھا
وہ اللہ سے لڑ رہاتھا‘ بچپن میں کسی نجومی نے اسے بتایا تھا وہ ستر سال کی عمر پائے گا‘ اس نے نجومی کی بات سنی اور بڑے دعوے سے جواب دیا ’’میں تمہیں ڈیڑھ سوسال تک زندہ رہ کر دکھاؤں گا‘‘ نجومی نے حیرت سے سیاہ فام نوجوان کی طرف دیکھا‘ نوجوان بولا ’’افسوس… Continue 23reading وہ اللہ سے لڑ رہاتھا