آرمی چیف جنرل باجوہ نے پڑوسی ملک کو فون گھما دیا۔۔۔کیا اہم پیغام دیدیا؟
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کی سول اور فوجی قیادت سے فون پر رابطہ کرکے سال نو کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں میں امن خطے کے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل باجوہ نے پڑوسی ملک کو فون گھما دیا۔۔۔کیا اہم پیغام دیدیا؟