امریکہ میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی ،واقعے پر مسلمانوں اور مسلم تنظیموں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی
نیویارک(آئی این پی)امریکی شہر ہوسٹن میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی،واقعے پر مسلمانوں اور مسلم تنظیموں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق امریکی شہر ہوسٹن میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ رات دو بجے لگائی گئی اور آگ لگانے… Continue 23reading امریکہ میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی ،واقعے پر مسلمانوں اور مسلم تنظیموں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی