بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بہاولپور ، تحریک انصاف کے جلسہ میں متعدد افراد زخمی

datetime 8  جنوری‬‮  2017

بہاولپور ، تحریک انصاف کے جلسہ میں متعدد افراد زخمی

بہاولپور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں ایک بارپھر بدنظمی کا مظاہرہ کیا گیا،کارکنان خاردار تار پھلانگ کر سٹیج کے پاس پہنچنے کی کوشش میں متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔اتوار کو پی ٹی آئی کے بہاولپور میں جلسے کے دوران کارکنوں نے رکاوٹیں اور خاردار تاریں عبور کرکے سٹیج کے قریب پہنچ گئے،متعدد کارکن… Continue 23reading بہاولپور ، تحریک انصاف کے جلسہ میں متعدد افراد زخمی

عمران خان کا بہاولپورمیں خطاب،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

عمران خان کا بہاولپورمیں خطاب،بڑا دعویٰ کردیا

بہاول پور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ میں پریکٹس کر کر کے اچھا کھلاڑی بنا اور نواز شریف 30سال میں کرپشن کر کر کے کرپشن کا ماہر بن گیا ،،ہم 200 سال بھی کوشش کرتے تو پتہ نہیں چلتا کہ شریف خاندان نے اربوں روپے کی جائیدادیں کس… Continue 23reading عمران خان کا بہاولپورمیں خطاب،بڑا دعویٰ کردیا

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری،دو پاکستانی کھلاڑی شامل

datetime 8  جنوری‬‮  2017

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری،دو پاکستانی کھلاڑی شامل

دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹاپ ٹین میں دو پاکستانی کھلاڑی یونس خان اوراظہرعلی بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ ٹین بیٹسمین کی فہرست میں پاکستان کے مرد بحران یونس خان چھ درجے ترقی… Continue 23reading آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری،دو پاکستانی کھلاڑی شامل

ترک صدر کا دبنگ اعلان،یورپ اورامریکہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2017

ترک صدر کا دبنگ اعلان،یورپ اورامریکہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

انقرہ(آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر واضح کیا کہ اگر قومی اسمبلی نے سزائے موت پر عمل درآمد کو قبول کر لیا تو میں بھی اس کی منظوری دے دوں گا، کیونکہ کسی قاتل کو معاف کرنے کا حق حکومت کے پاس نہیں ہوتا، ہم معصوم انسانوں کا قتل… Continue 23reading ترک صدر کا دبنگ اعلان،یورپ اورامریکہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

گیم ختم، اعتزاز احسن کی حیرت انگیز پیش گوئی

datetime 8  جنوری‬‮  2017

گیم ختم، اعتزاز احسن کی حیرت انگیز پیش گوئی

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں نوازشر یف کی نااہلی کیلئے ثبوت کافی ہیں ‘قطر ی شہزادہ سپر یم کورٹ میں آتا (ن) لیگ کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے ‘حکومت کے خلاف احتجاجی تحر یک اور سیاسی لانگ مارچ کیلئے حکمت عملی آخری… Continue 23reading گیم ختم، اعتزاز احسن کی حیرت انگیز پیش گوئی

پانامہ کیس ، جسٹس (ر) افتخار احمد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

پانامہ کیس ، جسٹس (ر) افتخار احمد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کر ٹیک پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) افتخار احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں وزیر اعظم کا بچنا مشکل نظر آتا ہے ‘قوم پانامہ کیس کا فیصلہ ہفتوں میں نہیں دنوں میں چاہتی ہے ‘کر پشن کے خلاف سب کو متحد ہونا ہوگا ورنہ… Continue 23reading پانامہ کیس ، جسٹس (ر) افتخار احمد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا

پاک چین اقتصادی راہداری،سندھ اور خیبرپختونخوا کے خدشات کاخاتمہ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

پاک چین اقتصادی راہداری،سندھ اور خیبرپختونخوا کے خدشات کاخاتمہ،بڑا اعلان کردیاگیا

نارووال (آئی این پی) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے سی پیک منصوبہ کے حوالے سے بیجنگ میں ہونے والی میٹنگ میں صوبہ سندھ اور صوبہ خیبرپختونخوا کے اعتراض ختم کر دیئے گئے ہیں ، سی پیک منصوبہ کی کامیابی سے پاکستان جلد ایشیاء کا ٹائیگر بن جائے گا ، جس… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،سندھ اور خیبرپختونخوا کے خدشات کاخاتمہ،بڑا اعلان کردیاگیا

بلوچستان میں بڑے خطرے نے سر اُٹھالیا،تشویشناک انکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2017

بلوچستان میں بڑے خطرے نے سر اُٹھالیا،تشویشناک انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی)2016کے دوران ملک میں کل 441دہشت گرد حملے ہوئے جن میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد908ہے۔ ان حملوں میں 106تحریک طالبان پاکستان اور 106جماعت الاحرار نے کئے ۔بلوچستان میں تحریک طالبان ، جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی بلوچ باغیوں سے بڑا خطرہ بن کر سامنے آئے ہیں ۔یہ اعداد… Continue 23reading بلوچستان میں بڑے خطرے نے سر اُٹھالیا،تشویشناک انکشافات

کمسن ملازمہ طیبہ اسلام آبادکے مضافاتی علاقے سے بازیاب

datetime 8  جنوری‬‮  2017

کمسن ملازمہ طیبہ اسلام آبادکے مضافاتی علاقے سے بازیاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حاضرسروس کے گھرمیں مبینہ طورپرتشدد کی شکار کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کو 5 روز بعد والدین سمیت بازیاب کرالیا گیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے کارروائی کرکے پانچ روز سے غائب تشدد کی شکار کمسن… Continue 23reading کمسن ملازمہ طیبہ اسلام آبادکے مضافاتی علاقے سے بازیاب

1 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 374