دلبرداشتہ شاہد آفریدی نے اشارہ دیدیا ،کپتانی کیلئے اہم کھلاڑی کی کھل کرحمایت
کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جتنی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنی تھی کھیل چکا ہوں اب ٹوئنٹی 20لیگز ہی کھیلوں گا ، پاکستان کو سرفراز احمد جیسے فائٹر کپتان کی ضرورت ہے اور اگر بورڈ انھیں تینوں فارمیٹ کے لیے ٹیم کا کپتان بنانا چاہتا ہے تو… Continue 23reading دلبرداشتہ شاہد آفریدی نے اشارہ دیدیا ،کپتانی کیلئے اہم کھلاڑی کی کھل کرحمایت