پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﺭﮨﻢ ﺻﺪﻗﮧ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﺭﮨﻢ ﺻﺪﻗﮧ

جناب دائود طائی رحمتہ اللہ علیہ سے منسوب ایک حکایت ہے کہ ان کے شہر ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﯿﻮﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﺼﯿﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﭨﻮﭦ ﭘﮍﮮ۔ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻭﺭ ﮐﻞ ﺟﻤﻊ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﺑﺲ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ۔ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﭨﮭﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ ﮐﺎ ﺍﻭﻥ… Continue 23reading ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﺭﮨﻢ ﺻﺪﻗﮧ

بچگانہ حرکتیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

بچگانہ حرکتیں

ایک چوبیس سال کا لڑکا چلتی ٹرین سے باہر دیکھ کر اونچی آواز میں چلاتا هے کہدیکهو بابا!! درخت پیچهے رہ گئے هیں ہم بہت تیزی سے آگے جارہے هیں.باپ اس کی طرف دیکهتا هے اور خوش ہو کر مسکرا دیتا هے.ایک نوجوان جوڑا بهی چوبیس سال کے لڑکے کے قریب بیٹها ہوتا هے اور… Continue 23reading بچگانہ حرکتیں

خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑی تعداد میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا!

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑی تعداد میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑی تعداد میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑی تعداد میں ایسے سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں 50 سے کم طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں۔ نجی اخبار کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اپر… Continue 23reading خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑی تعداد میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا!

بادشاہ اکبر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

بادشاہ اکبر

ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺗﻬﺎ – ﻭﻩ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﻬﺎ – ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﻭ – ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺴﮧ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﮨﺮ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ – ﻭﻩ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺣﻞ… Continue 23reading بادشاہ اکبر

حضرت عبدالمصطفیٰ مجددی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

حضرت عبدالمصطفیٰ مجددی

اسکا نام عمرو بن عبدود تھا یہ اگرچہ نوے برس کا خرانٹ بڈھا تھا مگر ایک ہزار سواروں کے برابر بہادر مانا جاتا تھا.کٹر یہودی تھاجنگ ِ بدر میں زخمی ہو کر بھاگ نکلا تھا اور اس نے یہ قسم کھا رکھی تھی کہ جب تک مسلمانوں سے بدلہ نہ لے لوں گا بالوں میں… Continue 23reading حضرت عبدالمصطفیٰ مجددی

شاہین

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

شاہین

ایک دفعہ ایک گدھ اور ایک شاہین بلند پرواز ہو گئےـ بلندی پر ہوا میں تیرنے لگےـ وہ دونوں ایک جیسے ہی نظر آ رہے تھےـ اپنی بلندیوں پر مست، زمین سے بےنیاز، آسمان سے بےخبر، بس مصروفِ پروازـ دیکھنے والے بڑے حیران ہوۓ کہ یہ دونوں ہم فطرت نہیں، ہم پرواز کیسے ہو گئے؟… Continue 23reading شاہین

پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ،قومی کرکٹ ٹیم میں دو اہم کھلاڑیوں کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ،قومی کرکٹ ٹیم میں دو اہم کھلاڑیوں کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ اظہر علی اور سمیع اسلم کے ساتھ تیسرے اوپنر کی پوزیشن پر ڈیڈ لاک پایا جاتا ہے۔سلیکٹرز شرجیل خان کے ساتھ بائیں ہاتھ کے اوپنر شان مسعود کی کارکردگی کو بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔ذرائع کے مطابق 28… Continue 23reading پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ،قومی کرکٹ ٹیم میں دو اہم کھلاڑیوں کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے امیر ترین مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کتنی دولت کے مالک ہیں؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف کے امیر ترین مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کتنی دولت کے مالک ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کی دولت اور اثاثہ جات بارے حیرت انگیز انکشافات۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین پاکستان کے چند امیر ترین افراد میں شمار کئے جاتے ہیں۔ نجی اخبار کے مطابق جہانگیر ترین کا شمار پاکستان کے امیر ترین سیاسی… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے امیر ترین مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کتنی دولت کے مالک ہیں؟

ماہرہ خان سمیت علی ظفر کو خوشخبری مل گئی, کیا ہونے جارہا ہے ؟گرین سنگل مل گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

ماہرہ خان سمیت علی ظفر کو خوشخبری مل گئی, کیا ہونے جارہا ہے ؟گرین سنگل مل گیا

ممبئی(آن لائن) پاکستانی فنکاروں ماہرہ خان اور علی ظفر کی بالی ووڈ فلمیں ’’ڈیئر زندگی‘‘ اور ’’رئیس‘‘ اب بغیر کسی تنازع کے بھارت میں ریلیز کی جاسکیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ اور علی ظفر کے ساتھ ان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ پر بھارت کی قوم… Continue 23reading ماہرہ خان سمیت علی ظفر کو خوشخبری مل گئی, کیا ہونے جارہا ہے ؟گرین سنگل مل گیا

1 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 820 4,455