ملک سول وار کی طرف بڑھ رہا ہے، نواز شریف استعفی دیں،شیخ رشید
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کے استعفی نہ دینے سے ملک سول وار کی طرف بڑھ رہا ہے، اب بھی وقت ہے اس مسئلے کو حل کرلیا جائے ورنہ صورتحال مزید بگڑ جائے گی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ پاناما لیکس کا… Continue 23reading ملک سول وار کی طرف بڑھ رہا ہے، نواز شریف استعفی دیں،شیخ رشید











































