بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز رشید کو خبر چلوانے کی ہدایت کہاں سے ملی ؟ دعوی نے تہلکہ مچا دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے سینئر ترین رہنما و سابق وزیراطلاعات نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ انگریزی اخبار میں خبر کو چلانے کا کہا گیا تھا ، خبر چلانے کی ہدایت وزیراعظم سے ہوئی ۔ ان کا کہنا تھا کہ کیس کی مکمل تفتیش کی جائے ، نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر پرویز رشید کو انگریزی اخبار میں خبر چلانے کا کہا تھا جس کی ہدایت وزیراعظم ہائوس سے ہوئی تھی ، انہوں نے کہا ہے کہ کیس کی مکمل اور شفاف تفتیش ہونی چاہیے۔ نبیل گبول نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری صاحب کے دن بھی گنے جا چکے ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کیا ہےکہ 25دسمبر کو لاہور میں مودی سے کیا باتیں ہوئیں تھیں ۔ اس موقع پر زعیم قادری کا کہنا تھا کہ نبیل گبول خواہش کو خبر بنا رہے ہیں ، ان کی یہ خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…