ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد کا نیا ایئر پورٹ کیسا ہوگا؟ تفصیلا ت جاری، نقشہ منظر عام پر آ گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد کا نیا ایئر پورٹ کیسا ہوگا؟ تفصیلا ت جاری، نقشہ منظر عام پر آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ نیا اسلام آباد ائیرپورٹ بہترین عالمی معیار کا نمونہ ہوگا،اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ سے پاکستان کا ترقی پسند تشخص اجاگر ہوگا،ائیرپورٹ کے توسیعی کام کو تیز اور رکاوٹیں دور کی جائیں،لنک روڈ مارچ 2017تک مکمل کیا جائے اور این ایچ اے لنک روڈ… Continue 23reading اسلام آباد کا نیا ایئر پورٹ کیسا ہوگا؟ تفصیلا ت جاری، نقشہ منظر عام پر آ گیا

پاکستانی امریکی انتخابات میں بھی آمنے سامنے, پی ٹی آئی اور ن لیگ میں کیا ہوتا رہا ؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستانی امریکی انتخابات میں بھی آمنے سامنے, پی ٹی آئی اور ن لیگ میں کیا ہوتا رہا ؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں 

لندن(آئی این پی )امریکی صدارتی انتخابات کے دوران پاکستانی جھلک دیکھنے کو نظر آئی ، وائٹ ہاؤ س پر اقتدار قائم کرنے کی جنگ جیسے مسلم لیگ نواز اور پی ٹی آئی کے درمیان ہو رہی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کی طرح ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم… Continue 23reading پاکستانی امریکی انتخابات میں بھی آمنے سامنے, پی ٹی آئی اور ن لیگ میں کیا ہوتا رہا ؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف میں میچ فکس ہو چکا ہے,طاہر القادری نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف میں میچ فکس ہو چکا ہے,طاہر القادری نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

لندن(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف میں میچ فکس ہو چکا ہے,طاہر القادری نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے,پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاناماکیس کی تحقیقات فکسڈ میچ ہے ،اس سے وزیراعظم نواز شریف کو ڈرائی کلین کرکے نکالا جائے گا۔ لندن میں میڈیا سے… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف میں میچ فکس ہو چکا ہے,طاہر القادری نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

’’ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط۔۔۔ دھمکی کس نے دی اورکیا بڑا مطالبہ کیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط۔۔۔ دھمکی کس نے دی اورکیا بڑا مطالبہ کیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(آئی این پی )ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس میں ان سے 50 کروڑ روپے طلب کیے گئے ہی۔ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس میں عمران لاشاری نامی شخص کی جانب سے 50 کروڑ روپے طلب کئے گئے ہیں جب کہ… Continue 23reading ’’ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط۔۔۔ دھمکی کس نے دی اورکیا بڑا مطالبہ کیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

سابق صدر جنرل (ر) مشرف 40 منٹ کی Speech کیلئے کتنے کروڑ لیتے ہیں؟ بھارت میں انہیں کتنے پیسے ملتے ہیں ؟ جان کر ششدر رہ جائیں گے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

سابق صدر جنرل (ر) مشرف 40 منٹ کی Speech کیلئے کتنے کروڑ لیتے ہیں؟ بھارت میں انہیں کتنے پیسے ملتے ہیں ؟ جان کر ششدر رہ جائیں گے

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سابق صدر و سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے حیران کن انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ میرے ذرائع آمدن اور اثاثہ جات بارے سوالات اٹھائے جاتے رہے ہیں، میرے پاس کچھ… Continue 23reading سابق صدر جنرل (ر) مشرف 40 منٹ کی Speech کیلئے کتنے کروڑ لیتے ہیں؟ بھارت میں انہیں کتنے پیسے ملتے ہیں ؟ جان کر ششدر رہ جائیں گے

’’شادی خفیہ کیوں رکھی۔۔؟ عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے‘‘

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’شادی خفیہ کیوں رکھی۔۔؟ عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے‘‘

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دو ماہ تک اپنی شادی خفیہ رکھنے کی وجہ سے بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اس بات کو جواز بنا کر سابق چیف… Continue 23reading ’’شادی خفیہ کیوں رکھی۔۔؟ عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے‘‘

چوہدری نثار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا فیصلہ کب اور کیوں کیا تھا؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

چوہدری نثار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا فیصلہ کب اور کیوں کیا تھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے اپنی کتاب’’ ایک سیاست کئی کہانیاں‘‘ میں اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ سینئر سیاستدان چوہدری نثار کی سیاسی زندگی میں ایک واقعہ ایسا بھی آیا تھا جب وہ یہ فیصلہ کر چکے تھے کہ وہ مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر… Continue 23reading چوہدری نثار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا فیصلہ کب اور کیوں کیا تھا؟

’’سی پیک منصوبہ ‘‘ اب آپ بھی یہ کام کر سکتے ہیں ۔۔چین نے پاکستانیوں کیلئے شانداراعلان کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’سی پیک منصوبہ ‘‘ اب آپ بھی یہ کام کر سکتے ہیں ۔۔چین نے پاکستانیوں کیلئے شانداراعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)چائینز پورٹ ہولڈنگ کمپنی( سی او پی ایچ سی) کے منیجر وکٹر جیا نے پاکستانی تاجروں کو چین پاکستان اقتصادی راہدری( سی پیک) میں سرمایہ کاری اور مشترکہ شراکت داری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ پاکستان سمیت خطے میں ترقی و خوشحالی کا باعث ہو گا جس کی تکمیل… Continue 23reading ’’سی پیک منصوبہ ‘‘ اب آپ بھی یہ کام کر سکتے ہیں ۔۔چین نے پاکستانیوں کیلئے شانداراعلان کر دیا

شاہ محمود قریشی کس طرح تحریک انصاف کی سربراہی اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے تھے؟ وہ صحرا میں کس جنرل سے ملے؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

شاہ محمود قریشی کس طرح تحریک انصاف کی سربراہی اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے تھے؟ وہ صحرا میں کس جنرل سے ملے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین قریشی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مرید حسین قریشی نے کہا کہ میں اپنے بھائی شاہ محمود قریشی کو… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کس طرح تحریک انصاف کی سربراہی اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے تھے؟ وہ صحرا میں کس جنرل سے ملے؟

1 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 4,455