حولناک حادثہ ،بڑی تشویش ناک خبر آگئی ،خیبرپختونخوامیں سوگ
ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 11 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کوہ سلیمان سے درازندہ جانیوالی کوچ المر کلاں کے قریب کھائی میں گرگئی، حادثے میں 11 افراد جان سے گئے، 20 زخمی بھی ہوئے، پہاڑی علاقے کے باعث امدادی… Continue 23reading حولناک حادثہ ،بڑی تشویش ناک خبر آگئی ،خیبرپختونخوامیں سوگ











































