شرم کی انتہاء:
سفر میں ایک طفیلی ایک شخص کے ساتھ ہو لیا۔ اس نے طفیلی سے کہا ذرا بازار جا کر ہمارے لئے گوشت خرید لاؤ اس نے کہا نہیں واللہ میں اس پر قادر نہیں تو وہ خود جا کر لے آیا۔ پھر اس نے کہا اٹھ پکا لے تو اس نے جواب دیا کہ مجھ… Continue 23reading شرم کی انتہاء:











































