جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کنگنا رناوت اورریتھک روشن میں جھگڑا ،نئے انکشافات ،معاملہ بڑھ گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

کنگنا رناوت اورریتھک روشن میں جھگڑا ،نئے انکشافات ،معاملہ بڑھ گیا

ممبئی (این این آئی)انڈیا کی اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار ریتھک روشن کے جھگڑے میں پہلے پولیس اور پھر ریتھک کے بیان نے معاملے کو پیچیدہ کر دیا ہے۔پولیس نے پہلے کہا تھا اس معاملے کے ثبوت نہیں ہیں اسی لیے تحقیقات بند کی جا رہی ہے لیکن ریتھک کی قانونی ٹیم کا دعویٰ ہے… Continue 23reading کنگنا رناوت اورریتھک روشن میں جھگڑا ،نئے انکشافات ،معاملہ بڑھ گیا

گوادر میں خطرناک بیماری پھیلنے کا خدشہ، 30مریضوں کوکراچی روانہ کردیاگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

گوادر میں خطرناک بیماری پھیلنے کا خدشہ، 30مریضوں کوکراچی روانہ کردیاگیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ڈینگی کا مرض پھیلنے کا خدشہ ہے ڈینگی کے شبہ میں 30مریض علاج کیلئے کراچی روانہ کردئیے گئے ہیں،صوبائی وزیر صحت نے کوئٹہ سے طبی ماہرین کی ٹیم گوادر روانہ کردی گئی ہے۔محکمہ صحت گوادر کے مطابق گوادر میں ڈینگی کے شبہ میں 30مریض کو اب تک… Continue 23reading گوادر میں خطرناک بیماری پھیلنے کا خدشہ، 30مریضوں کوکراچی روانہ کردیاگیا

پاکستان میں کرپٹ افراد نے کرپشن کا پیسہ چھپانے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں کرپٹ افراد نے کرپشن کا پیسہ چھپانے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی)بڑے پرائز بانڈز کالا دھن اور کرپشن کا پیسہ چھپانے میں استعمال ہو رہے۔ حکومت اب تک 460 ارب روپے کے بڑی مالیت کے پرائز بانڈز جاری کر چکی ہے۔ اب تک 40 ہزار مالیت کے 183 ارب روپے کے بانڈز اور 25 ہزار مالیت کے 93 ارب روپے کے بانڈز جاری کر… Continue 23reading پاکستان میں کرپٹ افراد نے کرپشن کا پیسہ چھپانے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،حیرت انگیزانکشافات

مصباح الحق نے ایسا اعزازاپنے نام کرلیا جو کسی پاکستانی کھلاڑی کو آج تک حاصل نہیں ہوسکا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

مصباح الحق نے ایسا اعزازاپنے نام کرلیا جو کسی پاکستانی کھلاڑی کو آج تک حاصل نہیں ہوسکا

کرائسٹ چرچ(این این آئی) نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن قبل مصباح الحق کے بطورکپتان پچاس میچز کھیلنے پر کیک کاٹا گیا،مصباح الحق بطور کپتان 50 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کپتان ہیں۔اس منفرد اعزاز کو سیلیبریٹ کرنے کے لیے کرائسٹ چرچ میں دوسرے دن کے کھیل سے قبل کپتان مصباح الحق… Continue 23reading مصباح الحق نے ایسا اعزازاپنے نام کرلیا جو کسی پاکستانی کھلاڑی کو آج تک حاصل نہیں ہوسکا

بھارت کی تقلید؟5 ہزار روپے کا نوٹ اور 40 ہزار کے بانڈ بند ہونے کی افواہیں ،سٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت کی تقلید؟5 ہزار روپے کا نوٹ اور 40 ہزار کے بانڈ بند ہونے کی افواہیں ،سٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کردیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کو ڈالر کی بلاتعطل فراہمی کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں گراوٹ کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں، عوام افواہوں پر کان نا دھریں۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کو لگام دینے کی خاطر اسٹیٹ بینک… Continue 23reading بھارت کی تقلید؟5 ہزار روپے کا نوٹ اور 40 ہزار کے بانڈ بند ہونے کی افواہیں ،سٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کردیا

پاناما لیکس کیس،اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی قیادت کو فتح کانسخہ تجویز کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاناما لیکس کیس،اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی قیادت کو فتح کانسخہ تجویز کردیا

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کے اہم رہنما و سینئر قانون دان اعتزازاحسن نے پانامالیکس پر پی ٹی آئی کو اپنے وکلا ء تبدیل نہ کرنے کا مشورہ دیاہے۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی اعلی قیادت نے اعتزازاحسن سے رابطہ کیا ہے اور ان سے سپریم کورٹ میں… Continue 23reading پاناما لیکس کیس،اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی قیادت کو فتح کانسخہ تجویز کردیا

اعتزاز حسن کو’’سلیوٹ‘‘،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

اعتزاز حسن کو’’سلیوٹ‘‘،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) ہدایتکار شہزاد رفیق کی فلم ’’ سلیوٹ ‘‘ 2دسمبر سے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔مذکورہ فلم نوعمر اور بہادر طالب علم اعتزاز حسن کی زندگی پر بنائی گئی ہے جس نے پانچ جنوری 2014 ء میں اپنی زندگی خودکش بمبار کو اسکول میں داخل ہونے سے روکنے کے… Continue 23reading اعتزاز حسن کو’’سلیوٹ‘‘،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

کراچی، معروف بلڈنگ میں بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی، معروف بلڈنگ میں بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی

کراچی(این این آئی)کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈپرواقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں بم کی اطلاع کے باعث علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہوگئی اور شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک روڈبند کردیا گیاتاہم بعدازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تلاشی کے بعد کلیئرقراردے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کراچی کی مصروف… Continue 23reading کراچی، معروف بلڈنگ میں بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی

انگلینڈ کے ساتھ دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں بھارتی کتے کی حیرت انگیزانٹری،پورا اسٹیڈیم قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

انگلینڈ کے ساتھ دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں بھارتی کتے کی حیرت انگیزانٹری،پورا اسٹیڈیم قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا

وشاکھا پٹنم(این این آئی)بھارت کے ایک آوارہ کتے نے انگلینڈ سے جاری دوسرا ٹیسٹ رکوا دیا، چائے کے وقفے سے قبل اچانک سائٹ اسکرین کے پیچھے سے ایک برا ؤن کتا برآمد ہوا اور فیلڈ میں گھس گیا اس کے پیچھے دو گراؤنڈ مین بھی دوڑے، اس موقع پر پورا اسٹیڈیم قہقہوں اور تالیوں سے… Continue 23reading انگلینڈ کے ساتھ دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں بھارتی کتے کی حیرت انگیزانٹری،پورا اسٹیڈیم قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا

1 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 4,455