جنرل راحیل 28نومبرکوعہدے سے ریٹائرڈ،نئے آرمی چیف کانام سامنے آگیا
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف 28نومبر کو عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں جبکہ دوسری طرف نواز حکومت کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تقرری کا اعلان کل شام تک متوقع ہے ۔نئے آرمی چیف کے بارے میں ذرائع نے دعوی کیاہے کہ جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ عہدہ… Continue 23reading جنرل راحیل 28نومبرکوعہدے سے ریٹائرڈ،نئے آرمی چیف کانام سامنے آگیا











































