جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

انگلینڈ سے تنہا طیارے میں سفر کرنیوالی برطانوی خاتون ٹریسی آ سٹریلیا پہنچ گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

انگلینڈ سے تنہا طیارے میں سفر کرنیوالی برطانوی خاتون ٹریسی آ سٹریلیا پہنچ گئی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی خاتون ہوا باز کا دنیا کی پہلی سولو فلائٹ خاتون ہوا باز کو خراج تحسین،تنہا طیارے میں انگلینڈ سے آسٹریلیا تک کا سفر کیا۔سفر کے دوران 23 ملکوں کو دیکھا۔برطانوی مہم جو خاتون ٹریسی نے انگلینڈ سے آسٹریلیا تک کے سفر کا آغاز اکتوبر میں شروع کیااور تنہا طیارے میں پرواز کرتے ہوئے… Continue 23reading انگلینڈ سے تنہا طیارے میں سفر کرنیوالی برطانوی خاتون ٹریسی آ سٹریلیا پہنچ گئی

سانحہ صفورا کا مرکزی کردار صوبہ سندھ میں داعش کا سرغنہ عمر کاٹھیور گرفتار

datetime 3  جنوری‬‮  2016

سانحہ صفورا کا مرکزی کردار صوبہ سندھ میں داعش کا سرغنہ عمر کاٹھیور گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) دہشتگردوں کی عالمی تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے صوبہ سندھ میں سرغنہ عمر کاٹھیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر کاٹھیور سانحہ صفورا پر حملے کا مرکزی کردار ہے۔ سانحہ صفورا کے گرفتار ملزم سعد عزیز کی نشاندہی پر عمر کاٹھیور کی گرفتاری ممکن ہو سکی ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading سانحہ صفورا کا مرکزی کردار صوبہ سندھ میں داعش کا سرغنہ عمر کاٹھیور گرفتار

محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، رمیز راجہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016

محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، رمیز راجہ

لاہورر(نیوزڈیسک) حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران سابق بیٹسمین محمد یوسف سے الجھ پڑنے والے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق اوپنر سعید انور نے فون کر کے کہا کہ محمد یوسف اپنی… Continue 23reading محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، رمیز راجہ

شک کا فائدہ دینا چاہیے، نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے بھی عا مر کی حمایت کر دی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

شک کا فائدہ دینا چاہیے، نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے بھی عا مر کی حمایت کر دی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کو ‘شک کا فائدہ’ دیتے ہوئے رواں ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف محدود اوورز کے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دی جانی چاہیے۔نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کیلئے اعلان… Continue 23reading شک کا فائدہ دینا چاہیے، نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے بھی عا مر کی حمایت کر دی

سفارت خانے پر حملے کے بعد ایران سعودی عرب سفارتی کشیدگی میں اضافہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016

سفارت خانے پر حملے کے بعد ایران سعودی عرب سفارتی کشیدگی میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران میں مشتعل افراد نے سعودی عرب کے سفارت خانے پر حملہ کرکے اسے آگ لگانے کی کوشش کی ہے جب کہ سعودی عرب نے ریاض میں ایرانی سفیر کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے گزشتہ روز 2 مذہبی… Continue 23reading سفارت خانے پر حملے کے بعد ایران سعودی عرب سفارتی کشیدگی میں اضافہ

سعودی عرب کو انتقام الہی کا سامنا کرنا پڑے گا: خامنہ ای

datetime 3  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کو انتقام الہی کا سامنا کرنا پڑے گا: خامنہ ای

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایرانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایرانی عالم کو موت کی سزا دیے جانے پر سعودی عرب کو ’انتقام الٰہی‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ انہیںسعودی عرب کے حکمرانوں کی مخالفت کرنے پر موت کی سزا دی گئی ہے۔‘انھوں نے اپنی… Continue 23reading سعودی عرب کو انتقام الہی کا سامنا کرنا پڑے گا: خامنہ ای

سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجباری کا دورہ پاکستان ملتوی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجباری کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجباری کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے آج پاکستان پہنچنا تھا تاہم اب وہ پاکستان نہیں آ رہے۔عادل بن احمد الجباری حال ہی میں قائم ہونے والے 34 ملکی فوجی اتحاد پروزیر… Continue 23reading سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجباری کا دورہ پاکستان ملتوی

پاکستان کوایشین ٹائیگر بنانا چاہتاہو ں ، وزیراعظم نواز شریف

datetime 3  جنوری‬‮  2016

پاکستان کوایشین ٹائیگر بنانا چاہتاہو ں ، وزیراعظم نواز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پاکستان کوایشین ٹائیگر بنانا چاہتے ہیں جسکے لیے اہم اقدامات کئے جارہے ہیں‘ (ن) لیگ کی حکومت ملکی معیشت کے استحکام پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ہارون اختر نے کہا کہ ہماری حکومت نے… Continue 23reading پاکستان کوایشین ٹائیگر بنانا چاہتاہو ں ، وزیراعظم نواز شریف

پٹھان کوٹ:بھارتی لیفٹننٹ کرنل سمیت مزید چار سکیورٹی اہلکار ہلاک

datetime 3  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ:بھارتی لیفٹننٹ کرنل سمیت مزید چار سکیورٹی اہلکار ہلاک

پٹھان کوٹ(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست پنجاب کے پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کے بعد سرچ آپریشن کے دوران دھماکے ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ہوگئے ہیں۔بھارتی سرکاری نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق پٹھان کوٹ ایئر بیس میں سرچ آپریشن کے دوران این ایس جی کے بم ڈسپوزل سکواڈ… Continue 23reading پٹھان کوٹ:بھارتی لیفٹننٹ کرنل سمیت مزید چار سکیورٹی اہلکار ہلاک