لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی خاتون ہوا باز کا دنیا کی پہلی سولو فلائٹ خاتون ہوا باز کو خراج تحسین،تنہا طیارے میں انگلینڈ سے آسٹریلیا تک کا سفر کیا۔سفر کے دوران 23 ملکوں کو دیکھا۔برطانوی مہم جو خاتون ٹریسی نے انگلینڈ سے آسٹریلیا تک کے سفر کا آغاز اکتوبر میں شروع کیااور تنہا طیارے میں پرواز کرتے ہوئے 23 ملکوں کا سفر کیا۔اس حیران کن سفر کے دوران ٹریسی نے صحرائے عرب اور میانمار کے پہاڑ کے حسین نظارے بھی دیکھے۔ یہ ایڈونچرٹریسی نے دنیا کی پہلی سولو فلائٹ کرنے والے خاتو ن ایمی جانسن کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کیا۔
انگلینڈ سے تنہا طیارے میں سفر کرنیوالی برطانوی خاتون ٹریسی آ سٹریلیا پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































