اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ڈاکٹرعاصم کینیڈین شہری نکلے،عدالت میں دوران سماعت انکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2016

ڈاکٹرعاصم کینیڈین شہری نکلے،عدالت میں دوران سماعت انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت کے دوران انکشاف کیاگیا کہ ڈاکٹرعاصم کینیڈین شہری ہیں،اسی عدالت نے نامزد میئر وسیم اختر کی 5 لاکھ روپے کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظورکرلی پولیس نے مقدمے میں ملوث عثمان معظم کی گرفتاری ظاہر کرکے عدالت میں پیش کیاتھا عدالت نے مقدمے کی… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کینیڈین شہری نکلے،عدالت میں دوران سماعت انکشاف

سعودی عرب اور چین کے مابین سلک روڈ اکنامک بیلٹ سمیت 14 معاہدے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب اور چین کے مابین سلک روڈ اکنامک بیلٹ سمیت 14 معاہدے

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور چین نے باہمی تعاون کے 14 معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کرتے ہوئے اقتصادی میدان میں مل کر آگے بڑھنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے سے اتفاق کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ پہلے سرکاری دورے پر… Continue 23reading سعودی عرب اور چین کے مابین سلک روڈ اکنامک بیلٹ سمیت 14 معاہدے

نجم سیٹھی کا ماسٹرز سپر لیگ کی نئی تاریخوں اور مقامات سے ناخوشی کا اظہار

datetime 20  جنوری‬‮  2016

نجم سیٹھی کا ماسٹرز سپر لیگ کی نئی تاریخوں اور مقامات سے ناخوشی کا اظہار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ماسٹرز سپر لیگ (ایم سی ایل) کی نئی تاریخوں اور مقامات سے ناخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی صورت حال کو ایک چیلنج کے طورپر لے رہے ہیں اور کامیابی کا… Continue 23reading نجم سیٹھی کا ماسٹرز سپر لیگ کی نئی تاریخوں اور مقامات سے ناخوشی کا اظہار

وزیراعظم کے برادرنسبتی اور خاتون اول کے بھائی میاں لطیف انتقال کرگئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم کے برادرنسبتی اور خاتون اول کے بھائی میاں لطیف انتقال کرگئے

لاہور(نیو زڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے برادرنسبتی اور خاتون اول کے بھائی میاں لطیف شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم دل کی بیماری میں مبتلا تھے اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر اعلاج تھے ۔ مرحوم میاں لطیف سابق صوبائی وزیر محسن لطیف کے والد بھی تھے جبکہ مرحوم میاں لطیف کی… Continue 23reading وزیراعظم کے برادرنسبتی اور خاتون اول کے بھائی میاں لطیف انتقال کرگئے

پریتی زنٹا کا ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کا فیصلہ

datetime 20  جنوری‬‮  2016

پریتی زنٹا کا ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کا فیصلہ

ممبئی (نیوز ڈیسک)پریتی زنٹا نے ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کا فیصلہ کرلیا-پریٹی وومن یعنی پریتی زنٹا بھی کاجول اور ایشوریا رائے کی طرح پھر سے بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کی تیاریاں کررہی ہیں۔فلمی دنیا سے خاصے عرصے دور رہنے والی پریتی زنٹا فلموں میں واپس آنے کی تیاریاں… Continue 23reading پریتی زنٹا کا ایک بار پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کا فیصلہ

میں پوری زندگی صرف اداکاری نہیں کرنا چاہتی‘ کنگنا رناوٹ

datetime 20  جنوری‬‮  2016

میں پوری زندگی صرف اداکاری نہیں کرنا چاہتی‘ کنگنا رناوٹ

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے وقت گزرنے کے ساتھ فلموں کو بیزار کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی پوری زندگی صرف اداکاری نہیں کرنا چاہتی۔اپنے ایک انٹرویو میںکنگنا کا کہنا تھا کہ انہوں نے 2015 سے بہت کچھ سیکھا ہے اور اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کی ذاتی زندگی… Continue 23reading میں پوری زندگی صرف اداکاری نہیں کرنا چاہتی‘ کنگنا رناوٹ

کپاس کی پیداوار33.5فیصدگھٹ کرپونے95لاکھ تک محدود

datetime 20  جنوری‬‮  2016

کپاس کی پیداوار33.5فیصدگھٹ کرپونے95لاکھ تک محدود

ملتان(نیوز ڈیسک)کپاس کی پیداوار 15جنوری تک94 لاکھ 75ہزار 729 گانٹھ رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1 کروڑ 42 لاکھ 50 ہزار 972 بیلز کی پیداوار سے 47 لاکھ 75 ہزار 243 گانٹھ یا 33.51 فیصدکم ہے۔پی سی جی اے کے مطابق صوبہ پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 15 جنوری تک 44.46 فیصد… Continue 23reading کپاس کی پیداوار33.5فیصدگھٹ کرپونے95لاکھ تک محدود

متحدہ عرب امارات میں فوجی یونیفارم میں رقص پر وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 20  جنوری‬‮  2016

متحدہ عرب امارات میں فوجی یونیفارم میں رقص پر وارنٹ گرفتاری جاری

دبئی (نیو زڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دو مردوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جنھوں نے فوجی یونیفارم میں ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو انٹرنیٹ پر پوسٹ کی ۔حکومت کا کہنا ہے کہ ان دو افراد نے یونیفارم میں رقص کرنے کے دوران کچھ ایسی حرکات کی ہیں جس سے ’یونیفارم کی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں فوجی یونیفارم میں رقص پر وارنٹ گرفتاری جاری

چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ بھارتی وزیر دفاع کی دھمکیوں کا نتیجہ نظر آرہا ہے‘ حافظ سعید

datetime 20  جنوری‬‮  2016

چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ بھارتی وزیر دفاع کی دھمکیوں کا نتیجہ نظر آرہا ہے‘ حافظ سعید

لاہور(نیو زڈیسک) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ بھارتی وزیر دفاع کی دھمکیوں کا نتیجہ نظر آرہا ہے‘ پشاور آرمی پبلک سکول کی طرح حالیہ حملہ میں بھی بھارت سرکار اور اس کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں‘حکومت مصلحت پسندی چھوڑ کر انڈیا کی دہشت گردی کو… Continue 23reading چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ بھارتی وزیر دفاع کی دھمکیوں کا نتیجہ نظر آرہا ہے‘ حافظ سعید