پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

فلم انڈسٹری میں غیر معروف لوگ شہرت کے لیے تنازعات کا سہارا لیتے ہیں، اجے دیوگن

datetime 25  جنوری‬‮  2016

فلم انڈسٹری میں غیر معروف لوگ شہرت کے لیے تنازعات کا سہارا لیتے ہیں، اجے دیوگن

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں زیادہ تر غیر معروف لوگ مشہور ہونے کے لیے تنازعات کا سہارا لیتے ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے اجے دیوگن نے کہا کہ جب بھی کسی فلم کے خلاف کیس فائل کیا گیا تو زیادہ تر کیس ان لوگوں کی جانب سے… Continue 23reading فلم انڈسٹری میں غیر معروف لوگ شہرت کے لیے تنازعات کا سہارا لیتے ہیں، اجے دیوگن

امت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قرآن و سنت پر عمل کرے، امام کعبہ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

امت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قرآن و سنت پر عمل کرے، امام کعبہ

ریاض(نیوز ڈیسک)امام کعبہ شیخ عبداللہ عوادالجھنی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ دہشتگردی اور معاشرے سے بے چینی کے خاتمہ کیلئے قرآن پاک اور رسول کریم حضرت محمد کی سنت پر عمل کرے۔انھوں نے یہ بات پاکستانی سفارتخانے میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما عبدالمالک مجاہد کی کتاب سنہری سیرت کی تقریب رونمائی کے… Continue 23reading امت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قرآن و سنت پر عمل کرے، امام کعبہ

سعودی عرب نے ایران سے ثالثی کی کوششیں مسترد کردیں

datetime 25  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے ایران سے ثالثی کی کوششیں مسترد کردیں

منامہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کی ثالثی کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے رویے میں تبدیلی تک ایسا ممکن نہیں۔اس بات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں میڈیا سے بات چیت میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading سعودی عرب نے ایران سے ثالثی کی کوششیں مسترد کردیں

پاکستان کوافغان امن مذاکرات کی حمایت نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے، اشرف غنی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

پاکستان کوافغان امن مذاکرات کی حمایت نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے، اشرف غنی

لندن(نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مذاکرات کی حمایت نہ کرنے والے گروپوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، آئندہ دو ماہ ہمارے لئے بہت اہم ہیں، اگر اپریل تک طالبان کے… Continue 23reading پاکستان کوافغان امن مذاکرات کی حمایت نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے، اشرف غنی

چین میں دہشتگردوں,علیحدگی پسندوں کوعبرتناک سزائیں دینےکافیصلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

چین میں دہشتگردوں,علیحدگی پسندوں کوعبرتناک سزائیں دینےکافیصلہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی عدالتوں نے دہشت گردی اور علیحدگی پسندی میں ملوث افراد کو عبرت ناک سزائیں دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔چین میں قومی سطح کے ایک اہم اجلاس کے بعد جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکی سلامتی، قومی سیاست، اقتصادی تحفظ اور معاشرتی استحکام کے لیے خطرہ بننے… Continue 23reading چین میں دہشتگردوں,علیحدگی پسندوں کوعبرتناک سزائیں دینےکافیصلہ

اہم سیاسی جماعت کی وکٹ گرنے سے بال بال بچ گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

اہم سیاسی جماعت کی وکٹ گرنے سے بال بال بچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 208 جیکب آباد سے منتخب ہونے والے پیپلزپارٹی کے رکن اعجاز جاکھرانی کو نااہل قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ نے خارج… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کی وکٹ گرنے سے بال بال بچ گئی

امریکابرفانی طوفان:28افرادہلاک،1ارب ڈالر کا نقصان

datetime 25  جنوری‬‮  2016

امریکابرفانی طوفان:28افرادہلاک،1ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کی مشرقی ریاستوں میں آنیوالے برفانی طوفان میں 28افراد ہلاک جبکہ ایک ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان تھم گیا ہے، جس کے بعد برف ہٹانے کا کام جاری ہے، مختلف ریاستوں میں طوفان کے باعث پیش آنے… Continue 23reading امریکابرفانی طوفان:28افرادہلاک،1ارب ڈالر کا نقصان

جمعرات،جمعہ کو پنجاب،اسلام آباداورکے پی کے میں بارش کاامکان

datetime 25  جنوری‬‮  2016

جمعرات،جمعہ کو پنجاب،اسلام آباداورکے پی کے میں بارش کاامکان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 2روزتک اسلام آباد،پوٹھوہار،سندھ ،کے پی کے اورپنجاب کے بالائی علاقوں میں شدیددھندبرقراررہے گی ،جمعرات اورجمعہ کے روزپنجاب کے بالائی علاقوں ،اسلام آباداورکے پی کے میں بارش کاامکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ پوٹھوہار،جنوبی پنجاب اورسندھ کے بالائی علاقوں میں شدیددھندجاری رہے گی ۔منگل اوربدھ… Continue 23reading جمعرات،جمعہ کو پنجاب،اسلام آباداورکے پی کے میں بارش کاامکان

باچاخان یونیورسٹی میں تدریسی عمل بحا ل ، دہشتگرد ہمیں ڈرا نہیں سکتے ، طلبا ء

datetime 25  جنوری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی میں تدریسی عمل بحا ل ، دہشتگرد ہمیں ڈرا نہیں سکتے ، طلبا ء

چارسدہ (نیو زڈیسک ) باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں دہشت گردوں کے حملے کے 4 روز بعد ایک مرتبہ پھرسے تدریسی عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ یونیورسٹی میں سکیورٹی کیفول پروف انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی کے چاروں اطراف تعینات ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چارسدہ کی باچا خان… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی میں تدریسی عمل بحا ل ، دہشتگرد ہمیں ڈرا نہیں سکتے ، طلبا ء