پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پہلاون ڈے ، کرکٹ شائق نے عامر کے سامنے ڈالر لہرا دیئے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

پہلاون ڈے ، کرکٹ شائق نے عامر کے سامنے ڈالر لہرا دیئے

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) محمد عامر کے لیے دورہ نیوزی لینڈ میں مشکلات کم ہونے کا نام ہی لے رہی ہیں اور ٹی ٹونٹی میں ان کیخلاف بینر لہرائے جانے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ایک کرکٹ شائق نے فاسٹ باو¿لر کے سامنے ڈالر بھی لہرائے۔23سالہ فاسٹ باو¿لر اس وقت تھر… Continue 23reading پہلاون ڈے ، کرکٹ شائق نے عامر کے سامنے ڈالر لہرا دیئے

بھارت میں کوئی اتنا امیر اور کوئی اتنا غریب کیوں؟

datetime 25  جنوری‬‮  2016

بھارت میں کوئی اتنا امیر اور کوئی اتنا غریب کیوں؟

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارت، ایشیا پیسیفک خطے میں سب سے زیادہ کروڑپتی افراد کی تعداد کے اعتبار سے چوتھے نمبر پر ہے اور وہاں ایک ملین ڈالر یا اس سے زیادہ سرمائے کے حامل افراد کی تعداد 2لاکھ 36 ہزار ہے تاہم جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ادارے’ نیو ورلڈ ویلتھ‘ کی رپورٹ کے مطابق وہاں… Continue 23reading بھارت میں کوئی اتنا امیر اور کوئی اتنا غریب کیوں؟

تہران‘سعودی سفارت خانے پر 100 حملہ آور گرفتار

datetime 25  جنوری‬‮  2016

تہران‘سعودی سفارت خانے پر 100 حملہ آور گرفتار

تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے 100 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔سعودی سفارت خانوں پر حملے کے بعد سعودی عرب اور اس کے بعض دیگر اتحادی ممالک نے تہران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کر دیے تھے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی IRNA کے مطابق ملکی عدلیہ کے… Continue 23reading تہران‘سعودی سفارت خانے پر 100 حملہ آور گرفتار

اشتعال انگیز تقاریر‘متحدہ رہنماوں کے پھروارنٹ گرفتاری جاری

datetime 25  جنوری‬‮  2016

اشتعال انگیز تقاریر‘متحدہ رہنماوں کے پھروارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم رہنماوں کے ایک مرتبہ پھروارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے ملزمان کو پیش نہ… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر‘متحدہ رہنماوں کے پھروارنٹ گرفتاری جاری

ٓآرمی چیف کاملازمت میں توسیع نہ لینے کااعلان ،آصف زرداری بھی بول پڑے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

ٓآرمی چیف کاملازمت میں توسیع نہ لینے کااعلان ،آصف زرداری بھی بول پڑے

دبئی/اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت میں توسیع نہ لینے کے بیان پرپیپلزپارٹی کے سربراہ اورسابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ جنرل راحیل شریف کی طرف سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے اعلان پراپنے ردعمل میں کہاہے کہ جنرل راحیل شریف نے ایک بہترین فیصلہ فیصلہ کیاہے… Continue 23reading ٓآرمی چیف کاملازمت میں توسیع نہ لینے کااعلان ،آصف زرداری بھی بول پڑے

مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ،مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاؤں گا ،آ رمی چیف

datetime 25  جنوری‬‮  2016

مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ،مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاؤں گا ،آ رمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاک فو ج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ایک عظیم ادارہ ہے اور میں مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ،مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاؤں گا جبکہ دہشت گردی کے خاتمے کے… Continue 23reading مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ،مقررہ وقت پر ریٹائر ہوجاؤں گا ،آ رمی چیف

سندھ اسمبلی کے کوارٹرز متاثرین کی دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

سندھ اسمبلی کے کوارٹرز متاثرین کی دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسمار کیے گئے کوارٹرز کے متاثرین نے دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے گزاری۔ متاثرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں متبادل رہائش فراہم کی جائے۔اسپیکر سندھ اسمبلی کہتے ہیں متبادل رہائش کے لیے جلد وزیر اعلیٰ سے بات کرینگے۔سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسمار کیے جانے والے کوارٹرز کے… Continue 23reading سندھ اسمبلی کے کوارٹرز متاثرین کی دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے

ورلڈ ٹی 20 سے قبل ناقص کھیل، سلیکٹرز کے ماتھے پر فکر کی شکنیں نمایاں

datetime 25  جنوری‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20 سے قبل ناقص کھیل، سلیکٹرز کے ماتھے پر فکر کی شکنیں نمایاں

کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈٹوئنٹی 20 سے قبل قومی ٹیم کے ناقص کھیل پر سلیکٹرز کے ماتھے پر فکر کی شکنیں نمایاں ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں1-2سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،اس سے قبل انگلینڈ نے تو کلین سوئپ کیا تھا، ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں اب2 ماہ… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20 سے قبل ناقص کھیل، سلیکٹرز کے ماتھے پر فکر کی شکنیں نمایاں

کرکٹ کی تباہی کیلئے سٹے بازوں کا عالمی گٹھ جوڑ افشا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

کرکٹ کی تباہی کیلئے سٹے بازوں کا عالمی گٹھ جوڑ افشا

لندن(نیوز ڈیسک) کرکٹ کی تباہی میں مصروف سٹے بازوں کا عالمی گٹھ جوڑ افشا ہونے لگا، جنوبی افریقہ، سری لنکا اور ہانگ کانگ کیسز میں ایک ہی سنڈیکیٹ کے ملوث ہونے کا امکان ہے، اینٹی کرپشن جاسوسوں کی تحقیقات میں تیزی آگئی، پولیس کا تعاون بھی حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق اس وقت تین ممالک میں… Continue 23reading کرکٹ کی تباہی کیلئے سٹے بازوں کا عالمی گٹھ جوڑ افشا