پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

مسلمانوں پر بڑی پابندی،آن لائن سروے میں برطانوی شہریوں کے ردعمل نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

مسلمانوں پر بڑی پابندی،آن لائن سروے میں برطانوی شہریوں کے ردعمل نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لندن(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد برطانیہ میں برقع پر پابندی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک ا?ن لائن سروے میں 88 فیصد افراد نے ملک میں برقع پر پابندی لگانے کی حمایت کر دی ہے۔ ٹوری پارٹی کے… Continue 23reading مسلمانوں پر بڑی پابندی،آن لائن سروے میں برطانوی شہریوں کے ردعمل نے خطرے کی گھنٹی بجادی

تازہ ترین سروے میں حیرت انگیز انکشاف، 40 فیصد امریکیوں کوخوف کے مارے جان کے لالے پڑ گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2016

تازہ ترین سروے میں حیرت انگیز انکشاف، 40 فیصد امریکیوں کوخوف کے مارے جان کے لالے پڑ گئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک) تازہ ترین سروے میں حیرت انگیز انکشاف، 40 فیصد امریکیوں کوخوف کے مارے جان کے لالے پڑ گئے،چالیس فیصدامریکیوں نے کہا ہے کہ دہشت گرد امریکہ کے خلاف لڑائی جیت رہے ہیں۔یہ اعداد گزشتہ روز شائع ہونے جن سے چند ہی ہفتے قبل پیرس اور کیلی فورنیا کے شہر سان برنارڈینو میں ہونے… Continue 23reading تازہ ترین سروے میں حیرت انگیز انکشاف، 40 فیصد امریکیوں کوخوف کے مارے جان کے لالے پڑ گئے

10طریقے جو آپ کی ازدواجی زندگی کو بہترین بناسکتے ہیں

datetime 28  جنوری‬‮  2016

10طریقے جو آپ کی ازدواجی زندگی کو بہترین بناسکتے ہیں

  تمام جوڑوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی زندگی خوشگوار گزرے لیکن یہ خواب حقیقت نہیں بن پاتا۔ آج ہم آپ کو چند ایسے مشورے دیں گے کہ جن سے آپ کی ازدواجی زندگی اچھی گزرے گی۔ ایک ہی وقت میں بستر پر جائیں حالات اس وقت خراب ہونا شروع ہوتے ہیں جب… Continue 23reading 10طریقے جو آپ کی ازدواجی زندگی کو بہترین بناسکتے ہیں

2016ءکیسا ہوگا؟ برطانوی ادارے کی رپورٹ ،پاکستان میں خدشات بڑھ گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2016

2016ءکیسا ہوگا؟ برطانوی ادارے کی رپورٹ ،پاکستان میں خدشات بڑھ گئے

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیش گوئی کے مطابق امکان ہے کہ 2016، 2015 سے بھی گرم رہنے کا امکان ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کو یقین ہے کہ سنہ 2016 میں درجہ حرارت 1.1 سیلسئس سے اوپر رہ سکتا ہے۔برطانیہ میں رواں سال کو پہلے ہی گرم ترین سال قرار دیا جا… Continue 23reading 2016ءکیسا ہوگا؟ برطانوی ادارے کی رپورٹ ،پاکستان میں خدشات بڑھ گئے

محمدعامر کیلئے ایک کے بعد ایک تنازعہ

datetime 28  جنوری‬‮  2016

محمدعامر کیلئے ایک کے بعد ایک تنازعہ

نیپئر(نیوزڈیسک)محمدعامر کیلئے ایک کے بعد ایک تنازعہ،ڈالرز کی پیشکش کے بعد پیسہ پیسہ کے معنی خیز ساﺅنڈ ایفیکٹ کا بھی ڈراپ سین،تماشائی کے محمد عامر کو ڈالر دکھانے کے بعد ایک اور تنازع ، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں عامر کے اسپیل کے دوران ’ کیش کاﺅنٹر ‘کا معنی خیزساﺅنڈ ایفیکٹ چلادیا گیا، نیوزی لینڈ کرکٹ… Continue 23reading محمدعامر کیلئے ایک کے بعد ایک تنازعہ

پاکستان نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے آج

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پاکستان نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے آج

نیپئر (نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج 28جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ صبح چھ بجے شروع ہوگا ،کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے میدان میں اترنے والی متوقع پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام جاری کردیئے ہیں ،میدان میں اترنے والی پاکستان کی… Continue 23reading پاکستان نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے آج

سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملہ،ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان،تمام راستے بند

datetime 28  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملہ،ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان،تمام راستے بند

تہران(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملہ،ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان،تمام راستے بند،ایرانی صدرحسن روحانی نے کہاہے کہ تہران میں سفارتخانے پر حملے پرسعودی عرب سے معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو اپنا پہلا یورپی دورہ کرنے والے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی دارالحکومت میں سعودی سفارت… Continue 23reading سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملہ،ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان،تمام راستے بند

سکولوں کی بندش،نیا حکم آگیا،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 28  جنوری‬‮  2016

سکولوں کی بندش،نیا حکم آگیا،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سکولوں کی بندش،نیا حکم آگیا،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،پنجاب کے تمام اور اسلام آباد کے نجی اسکولز بندہوگئے، ملک بھر کے فیڈرل گیریڑنز، بحریہ اورآرمی پبلک اسکولوں میں بھی چھٹیاںدے دی گئیں، ناقص سیکورٹی انتظامات پر کئی شہروں کے تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے۔گزشتہ دو تین دن سے سکولوں کی بندش کے احکامات… Continue 23reading سکولوں کی بندش،نیا حکم آگیا،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز

مرنے سے پہلے لیڈی ڈیانانے کیا کہا؟

datetime 28  جنوری‬‮  2016

مرنے سے پہلے لیڈی ڈیانانے کیا کہا؟

جب دنیا آپ کے سامنے بکھر رہی ہو، تمام عمر جس موت کو جھٹلایا وہ سب سے بڑی حقیقت بن کر سامنے کھڑی ہو، تو انسان کے منہ سے جو الفاظ نکلتے ہیں وہ اس کی پوری زندگی کا لب لباب ہو سکتے ہیں۔ ایک زندگی جسے ہمیشہ ‘طویل’ سمجھا گیا، جب مختصر ہو کر… Continue 23reading مرنے سے پہلے لیڈی ڈیانانے کیا کہا؟