سعودی عرب میں غیرملکیوں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ایسے لوگوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی جو اپنے ویزہ کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی ملک میں موجود ہیں۔جنرل ڈائریکٹر آف پاسپورٹ سلمان الیحیٰ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب میں غیرملکیوں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان











































