منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

جنگل پر راج کرنیوالے ٹارزن کی واپسی

datetime 1  فروری‬‮  2016

جنگل پر راج کرنیوالے ٹارزن کی واپسی

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ کی تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی فلم ‘دی لیجنڈ آف ٹارزن ‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈیوڈ یاٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے ٹارزن کے گِرد گھومتی ہے جو جنگل چھوڑ کر لندن کا ر±خ کرلیتا ہے… Continue 23reading جنگل پر راج کرنیوالے ٹارزن کی واپسی

آئی سی سی کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں ہو گا

datetime 1  فروری‬‮  2016

آئی سی سی کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں ہو گا

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں شروع ہورہا ہے ، چیف ایگزیکٹو اور بورڈ سمیت متعدد کمیٹیز کے اجلاس میں بگ تھری کی تشکیل کے بعد سے ابتک کے انتظامی معاملات کا تجزیہ ، دو طرفہ کرکٹ کی شیڈولنگ اور کرکٹ کی اولمپک میں شمولیت پر بات چیت ہوگی۔آئی… Continue 23reading آئی سی سی کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں ہو گا

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

datetime 1  فروری‬‮  2016

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور(نیوز ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو منعقد ہو گی ۔ 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات تقسیم ہوں گے۔ 1500روپے مالیت کے قومی انعامی… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

datetime 1  فروری‬‮  2016

تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

تھر پارکر(نیوز ڈیسک)تھرکی زمین اورتھری باشندوں کی پیاس بجھانے کے لئے آراوپلانٹ بھی کام نہ آیا۔پلانٹ کے تالاب پر ٹینکرمافیا کے راج نے صحرائی علاقوں کوپانی پہنچانے کا خواب سچ نہ ہونے دیا۔تھرکی زمین ہمیشہ سے پیاسی رہی ہے۔ قدرت مہربان ہواوربارش آجائے توپیاسی زمین میں جان پڑجاتی ہے۔لیکن ابرکرم نہ برسے تو قحط سالی… Continue 23reading تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے والے کی گاڑی ضبط کرنے کا حکم

datetime 1  فروری‬‮  2016

دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے والے کی گاڑی ضبط کرنے کا حکم

دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا اعلان کیا گیا ہے ، حکام کے مطابق ایسے افراد جو حکم کی خلاف ورزی کریں گے ان کی گاڑی ضبط کر لی جائے گی ۔ دبئی ٹریفک حکام کے مطابق سزا کے طور پر 200 درہم ناکافی… Continue 23reading دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے والے کی گاڑی ضبط کرنے کا حکم

بارہ بجتے ہی ملک بھر میں پٹرول 5 روپے فی لٹر سستا ہو گیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

بارہ بجتے ہی ملک بھر میں پٹرول 5 روپے فی لٹر سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بارہ بجتے ہی ملک بھر میں پٹرول 5روپےفی لٹر سستا ہوگیا ہے،اب پٹرول 76روپے 25پیسے کے بجائے 71روپے 25پیسے ہوگیا ہے۔بارہ بجتے ہی فروری کی یکم تاریخ کا ا?غازہوگیا جس کے ساتھ ہی تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر 5روپے کمی کا اطلاق ہوگیا ہے، ڈیز ل کی نئی قیمت 75روپے… Continue 23reading بارہ بجتے ہی ملک بھر میں پٹرول 5 روپے فی لٹر سستا ہو گیا

اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی روانہ

datetime 1  فروری‬‮  2016

اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے ساتھ دسویں جائزے کے مذاکرات میں حصہ لینے کے دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔وزارت خزانہ کی ٹیم سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں پہلے ہی دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، آج سے وزیر خزانہ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔مذاکرات… Continue 23reading اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی روانہ

غیرقانونی تارکین وطن کا معاملہ، کمیشن کااجلاس آج ہوگا

datetime 1  فروری‬‮  2016

غیرقانونی تارکین وطن کا معاملہ، کمیشن کااجلاس آج ہوگا

برسلز(نیوز ڈیسک)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر قائم مشترکہ کمیشن کاجلاس آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق یورپی کمیشن تارکین وطن کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن نہیں ہے، بیلجیئم کے شہر برسلز میں ہونے والے آج کے اجلاس میں اس تنازع کے حل کے لیے اقدامات پر بات… Continue 23reading غیرقانونی تارکین وطن کا معاملہ، کمیشن کااجلاس آج ہوگا

2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ ہر طرف تباہی مچ جائے گی

datetime 1  فروری‬‮  2016

2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ ہر طرف تباہی مچ جائے گی

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) 2018 تک ہلکی نوعیت کے ساتھ ساتھ بڑی شدت کا زلزلہ بھی آ سکتا ہے عالمی ماہرین ارض نے کہا ہے کہ زلزلوں سے ساڑھے آٹھ کروڑ افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں لگاتار زلزلے ارضیاتی تغیر و تبدیلی کا نتیجہ ہے۔ 2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ… Continue 23reading 2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ ہر طرف تباہی مچ جائے گی